ETV Bharat / state

World Diabetes Day یوم اطفال کے موقع پر ڈاکٹروں نے عالمی یوم ذیابیطس منایا - عالمی ذیابیطس ڈے

اجمیر میں یوم اطفال کے موقع پر ڈاکٹروں نے عالمی یوم ذیا بیطس منایا۔ اس موقع پر ایک ریلی بھی نکالی گئی اور شہریوں سے اپیل کی گئی کہ وہ اپنی صحت کے حوالے سے بیدار رہیں۔World Diabetes Day

ڈاکٹروں نے عالمی ذیابیطس ڈے کے طور پر منایا

author img

By

Published : Nov 15, 2022, 12:01 PM IST

اجمیر :راجستھان کے شہر اجمیر میں ڈاکٹروں نے عالمی یوم ذیابیطس منایا ۔اس موقع پر ڈاکٹروں کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد عام لوگوں میں اس بیماری سے متعلق بیداری پیدا کرنا تھا۔Docotors Organise Rally In Ajmer On Eve Of World Diabetes Day

یوم اطفال کے موقع پر ڈاکٹروں نے عالمی ذیابیطس ڈے منایا

گزشتہ 14 نومبر کو ملک بھر میں یوم اطفال کے طور پر منایا گیا تاہم اجمیر میں طبی عملے، طلباء اور پنڈت جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے سینئر ڈاکٹروں کی طرف سے ایک بیداری ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی میڈیکل کالج سے شروع ہو کر بجرنگڑھ چوراہے پر اختتام پذیر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:Ajmer Police بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم کو روکنے کے لئے فرینڈ شپ ویک

ڈاکٹر نے بتایا کہ انسولین ایجاد کرنے والے سر فریڈرک بینٹک کی سالگرہ کی وجہ سے 14 نومبر کو عالمی یوم ذیابیطس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انہوں نے شہریوں سے ذیابیطس کو جڑ سے ختم کرنے کی اپیل کی ہے ۔شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ متوازن خوراک، روزانہ ورزش، بھرپور نیند لینے کے ساتھ ساتھ منشیات سے دور رہیں۔Docotors Organise Rally In Ajmer On Eve Of World Diabetes Day

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.