ETV Bharat / state

ضلع کلکٹرکانگریس کے نمائندہ ہیں: راجیوردھن سنگھ راٹھور - ضلع کلکٹر

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں بی جے پی کے نمائندگان کی جانب سے ضلع کلکٹریٹ کو میمورنڈم سونپنا تھا تاہم وہ اپنی نشست سے غائب تھے۔

ضلع کلکٹرکانگریس کے نمائندہ ہیں: راجیوردھن سنگھ راٹھور
author img

By

Published : May 9, 2019, 7:36 PM IST

بی جے پی سے وابستہ افراد احتجاج کے بعد ضلع کلکٹر جگروپ سنگھ یادو کو میمورنڈم سونپنے پہونچے تاہم انھیں اپنی نشست سے غائب دیکھر کر وہاں سے خالی ہاتھ واپس آگئے۔

ضلع کلکٹرکانگریس کے نمائندہ ہیں: راجیوردھن سنگھ راٹھور

اس کے بعد کلکٹر چیمبر میں بی جے پی نمائندوں نے جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے کلکٹر پر متعدد قسم کے الزامات عاید کئے۔

واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں جنسی زیادتی کے متعدد معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد آج دارالحکومت جے پور میں بی جے پی کی جانب سے احتجاج کیا گیا تھا۔

مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما راجیوردھن سنگھ راٹھور نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ ضلع کلکٹر کو اس بارے میں ہم نے پہلے ہی اطلاع دی تھی، لیکن وہ اس وقت یہاں پر موجود نہیں تھے جس سے صاف طور پر پتہ چلتا ہے کہ وہ کانگریس کے اشارے پر کام کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو معلوم ہے کہ انہوں نے جےپور گراؤنڈ سیرت سے کانگریس سے ٹکٹ مانگا تھا لیکن کانگریس نے ٹکٹ دینے سے منع کردیا تھا۔

Intro:بی جے پی کا الزام معلوم ہونے کے باوجود اپنے چیمبر میں نہیں روکے ضلع کلکٹر

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا.. جے پور میں بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے آج احتجاج کیا جا رہا تھا... احتجاج کے بعد گورنر کے نام کلیکٹر کو گیا پن دینے کا پروگرام تھا.. لیکن جب بی جے پی کے نمائندے اور عہدےدران لوگ ضلع کلکٹریٹ اونچے اور یہاں پر کلکٹر کے چیمبر میں داخل ہوئے تو و ضلع کلکٹر جگروپ سنگھ یادو موجود ہی نہیں تھے.. اس پر سابق وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما راجندر راٹھور نے گیا پن کو کلکٹر کی خالی پڑی کرسی پر ہی کردیا... اس کے بعد کلکٹر چیمبر میں بی جے پی نمائندوں نے جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے کلکٹر پر الزام بھی لگائے.. واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں گینگ ریپ کے معاملے ایک کے بعد ایک سامنے آرہے ہیں جس کے بعد آج دارالحکومت جے پور میں بی جے پی کی جانب سے احتجاج کیا گیا تھا...

Conclusion:پہلے بتا دیا تھا
مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما راجیوردھن سنگھ راٹھور نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ ضلع کلکٹر کو اس بارے میں ہم نے پہلے ہی بتا دیا تھا لیکن وہ اس وقت یہاں پر موجود نہیں تھے اس سے صاف طور پر پتہ چلتا ہے کہ وہ اندر اندر کانگریس کے لیے کام کرتے ہیں.. انہوں نے کہا کہ عوام کو پتہ ہے کہ انہوں نے جےپور گراؤنڈ سیرت سے کانگریس سے ٹکٹ مانگا تھا لیکن کانگریس نے ٹکٹ دینے سے منع کردیا تھا... انہوں نے کہا دے موجودہ وقت میں پاکستان کی حکومت کو دو لوگ الگ الگ راستے کھینچ رہے ہیں اور راجستان کا بیڑہ غرق بھی کررہے ہیں...

بائٹ- راجیوردھن سنگھ راٹھور, مرکزی وزیر

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.