ETV Bharat / state

Medicine Distribution in Dargah: اجمیردرگاہ میں کورونا سے تحفظ کےلیے دوائی تقسیم - اجمیر کی خبریں

اجمیرشریف درگاہ Ajmer Dargah پہنچنے والے ہزاروں زائرین کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے To Keep Visitors Safe From Corona حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں مفت دوا تقسیم کی جا رہی ہے۔

اجمیردرگاہ میں کورونا سے تحفظ کےلیے دوائی تقسیم

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 4:44 PM IST

راجستھان میں کورونا وبا کے بڑھتے مریضوں کی تعداد Increasing Number of Corona Epidemics ہر عام انسان کے لیے مصیبت کا سبب بنی ہوئی ہے۔ ایسے میں اجمیر شریف درگاہ پہنچنے والے ہزاروں زائرین کو اس وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے حضرت خواجہ غریب نواز Hazrat Khaja Gareeb Nawaz کی درگاہ میں مفت دوا تقسیم Free Medicine Distributed کی جا رہی ہے۔

اجمیردرگاہ میں کورونا سے تحفظ کےلیے دوائی تقسیم

اس کے علاوہ منہ پر ماسک اور سینیٹائزر کے استعمال کے ساتھ ساتھ سماجی دوری بنائے رکھنے کی گزارش بھی کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Samajwadi Party Leaders in Ajmer Dargah: سماجوادی پارٹی کے وفد نے درگاہ اجمیر شریف میں چادر چڑھائی

راجستھان میں مذہبی مقامات میں اعلی درجہ رکھنے والی صوفی حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ اجمیر شریف جہاں حاضری دینے کے لیے زائرین کو اب کووڈ 19 ہدایت نامہ کے تحت ہی اینٹری ملے گی۔ اس کے علاوہ درگا پہنچنے والے ہزاروں زائرین کو مقامیوں کی طرف سے ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے جا رہے ہیں تو سماجی تنظیم کی جانب سے ہومیوپیتھی کی دوا بھی مفت تقسیم کی جا رہی ہے۔ جس سے کورونا جیسی بیماری سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

تنظیم کے سیکرٹری پی کے شری واستو کے مطابق درگاہ شریف میں ہر روز ہزاروں زائرین کو یہ دوا مفت تقسیم کی جائے گی۔

درگاہ میں تقسیم کی گئی ہومیوپیتھی کی یہ دوا کورونا مریضوں کو راحت فراہم کرے گی اور شدید مریضوں کی جان محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.