ETV Bharat / state

جئے پور میں عید میلاد النبیؐ کا پروگرام - on the eve of eid milad un nabi

جئے پور میں عیدمیلاد النبی کا پروگرام
جئے پور میں عیدمیلاد النبی کا پروگرام
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 7:21 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں عیدمیلادالنبی کے پروگرام کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ پروگرام اسلامی سال کے تیسرے ماہ یعنی ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منایا جاتا ہے۔

پیغمبر اسلام کی پیدائش کے موقع پر ، اس بار ہسپتالوں میں دوائیاں تقسیم کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ خون عطیہ کیمپ کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔

اس تہوار کو اس مرتبہ کس طرح سے منایا جائے گا اس کو لے کر دارالحکومت جے پور میں ایک پریس کانفرنس بھی ہوئی ہے۔

جئے پور میں عیدمیلاد النبی کا پروگرام

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جلوس کے کنوینر مفتی خالد ایوبی مصباحی نے اس بات کا اعلان کیا کہ اس مرتبہ جلوسِ محمدی نہیں نکالا جائے گا۔

وہیں مصباحی کا کہنا ہے کہ اس بار ضرورت نہیں نکلنے کی صورت میں تمام کارروائی پریکٹکل ہوگا، غریبوں کو خانا کھلایا جائےگا۔

دلت مسلم ایکتا منچ کے عبداللطیف آرکو نے بتایا کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں اس وقت الگ پیغام دیا جب لوگ ایک دوسرے کی بھلائی کرنا نہیں جانتے تھے اور بچیوں کو زندہ دفن کر دیا جاتا تھا۔

مزید پڑھیں:اجمیر: عباسی سماج کا الیکشن مکمل

انہوں نے کہا کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد نے یہ پیغام دیا ہے کہ غریبوں اور یتیموں کی مدد کی جائے اور اس کے مدنظر نبی کی پیدائش کے موقع پر اس بار غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.