ETV Bharat / state

جے پور میں سی اے اے کے خلاف 22 دسمبر کو احتجاج ہوگا - جے پور میں سی اے اے کے خلاف 22 دسمبر کو احتجاج ہوگا

مسلم تنظیموں کے ساتھ ساتھ دیگر سماجی گروپ بھی اس احتجاج میں شامل ہونگے۔

different groups to hold anti caa protest in jaipur on 22 december
جے پور میں سی اے اے کے خلاف 22 دسمبر کو احتجاج ہوگا
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 5:46 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں 22 دسمبر کو ایک بڑا اجلاس کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس اجلاس میں مسلم برادری کی تنظیموں کے ساتھ ساتھ دیگر مزاہب کے گروپ بھی شامل ہونگے۔

ملک اور آئین بچاؤ مورچہ کے ذمہ داروں نے پریس کانفرنس کر کے کہا کہ 'اس اجلاس میں تمام طبقوں کے لوگ شامل ہونگے جو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنی ناراضگی ظاہر کرے گے'۔

جے پور میں سی اے اے کے خلاف 22 دسمبر کو احتجاج ہوگا

ذمہ داروں کے مطابق یہ پروگرام پہلے کربلا گراؤنڈ میں ہونے والا تھا لیکن وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سے ملاقات کے بعد یہ پروگرام ایم ڈی روڈ پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ منتظمین نے کہا 'پروگرام کی جگہ بدلنے کے پیچھے مقصد یہ تھا کہ لوگوں کو دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:وزیراعلی سے ملاقات کے بعد بدلیگی پروگرام کی جگہ

تمام الگ الگ مسلم تنظیموں کے ساتھ ساتھ دیگر سماجی گروپ بھی ہوں گے اس پروگرام میں شامل

جےپور میں ہوئی پریس کانفرنس

Body:جے پور. شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں 22 دسمبر کو ایک بڑا اجلاس کا اہتمام کیا جائے گا.. اس اجلاس میں مسلم برادری کی تمام تنظیموں کے ساتھ ساتھ دیگر گروپ بھی شامل ہونگے.. اس کے علاوہ اس قانون کو لے کر دیگر ہندو مذہب کی تنظیموں نے بھی ہمیں حمایت دی ہے... یہ کہنا ہے ملک اور آئین بچاؤ مورچہ کے ذمہ داروں کا... ملک اور آئین بچاؤ ورسک ذمہ داروں کی جانب سے آج دارالحکومت جے پور میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا تھا... اس مورچہ کے ذمہ داروں کے مطابق اس پروگرام میں شیعہ, سنی, وہابی, دیوبندی, جماعت اسلامی, تبلیغی, جماعت اسلامی ہند, تحریک علماء ہند, سنی تبلیغی جماعت سمیت دیگر 25 سے زیادہ تنظیم اور دیگر سوشل گروپ کہ ہزاروں کی تعداد میں عوام شرکت کرے گی... عظیم اداروں کے مطابق اس پروگرام میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شرکت کرے گی جو اس قانون کی مخالفت کر رہی ہے...

Conclusion:پروگرام کے بعد مارچ میں ہوں گے شامل

ذمہ داروں کے مطابق یہ پروگرام پہلے کربلا گراؤنڈ میں ہونے والا تھا لیکن وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سے ملاقات کے بعد یہ پروگرام ایم ڈی روڈ پر ہوگا... اس پروگرام کی جگہ بدلنے کے پیچھے مقصد عوام کو کسی طرح سے کوئی تکلیف نہیں دینا بتایا گیا ہے.. ذمہ داران کے مطابق اس پروگرام کے بعد جو بھی سیاسی جماعت اس قانون کی مخالفت کرے گی اس کا بھی ایک مورچہ نکلا جائے گا جس مارچ میں تمام لوگ یہاں سے اس مارچ میں شریک ہو جائیں گے... وہی ذمہ داران کے مطابق سب تنظیمیں ابھی بھی ایک جام پر ہیں پہلے بھی ایک جرم پر تھی اور آگے بھی ایک ہی جاجم پر رہیں گی...

بائٹ- سوائی سنگھ چودھری, ذمہ دار ملک اور آئین بچاؤ مورچہ

بائٹ- ناظم الدین دین, ریاستی صدر جماعت اسلامی ہند

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.