ETV Bharat / state

الیکشن کمیشن کے ڈپٹی کمشنر کی اجمیر درگاہ پر حاضری

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ڈپٹی کمشنر چندر بھوشن کمار اپنے اہل خانہ کے ساتھ خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ کی زیارت کی۔

author img

By

Published : Nov 29, 2020, 12:25 PM IST

image
image

چندر بھوشن کل اجمیر کے دورے پر رہے اور وقت ملتے ہی خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضری دینے پہنچے، جہاں انہوں نے درگاہ خواجہ غریب نواز کی زیارت کی اور ان کی زندگی کے تعلق سے معلومات حاصل کیں۔

الیکشن کیشن کے ڈپٹی کمشنر نے اجمیر درگاہ پر دی حاضری

چندر بھوشن کو سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ میں زیارت سید مقدس معین نے کرائی۔ چندر بھوشن نے حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں کورونا وبا کے اس دنیا سے جلد از جلد خاتمے کی دعا مانگی تاکہ لوگوں کی خوشیاں دوبارہ بحال ہوسکے۔

چندر بھوشن نے زیارت کے بعد الیکشن کمیشن کے متعلقہ افسران سے ووٹر لسٹ کی تفصیلات حاصل کیں اور اس کے بعد وہ چتوڑ گڑھ کے لیے روانہ ہوئے لیکن اس دوران چندر بھوشن نے درگاہ زیارت کے دوران میڈیا سے دوری بھی بنائی رکھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.