ETV Bharat / state

سچن پائلٹ میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گے - کانگریس قانون ساز میٹنگ

راجستھان میں سیاسی رشہ کشی جاری ہے، وہیں وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کل کانگریس لیجسلیچر پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔

سچن پائلٹ کانگریس قانون ساز میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گے

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 9:49 PM IST

کانگریس لیجسلیچر پارٹی میٹنگ میں ریاست کے نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ شرکت نہیں کریں گے۔

پائلٹ نے کہا کہ اشوک گہلوت کی حکومت اقلیت میں ہے۔

سچن پائلٹ کو 30 آزاد اور کانگریس کے اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔

یہ میسج سچن پائلٹ کے آفیشل واٹس ایپ گروپ میں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.