ETV Bharat / state

راجستھان: شادیوں کا موسم شروع ہوتے ہی شیروانی کی ڈیمانڈ میں اضافہ - Demand for Sherwani increases due to marriages

راجستھان میں کورونا وبا کا زورکم ہوتے ہی شادیوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس کے سبب شیروانی کی ڈیمانڈ میں کافی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

شادیوں کا موسم شروع ہوتے ہی شیروانی کی ڈیمانڈ میں اضافہ

author img

By

Published : Aug 8, 2021, 8:58 PM IST

شیروانی کی ڈیمانڈ میں اضافہ کے سبب شیروانی کی دکانوں پر لوگوں کی بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے، ساتھ ہی ان دنوں شیروانی کے کاریگر مسلسل شیروانی تیار کرنے میں دن و رات مصروف ہیں، شیروانی کے ساتھ ساتھ راجستھانی جوتی کے خریداروں میں بھی کافی اضافہ ہورہا ہے۔

شادیوں کا موسم شروع ہوتے ہی شیروانی کی ڈیمانڈ میں اضافہ

شیروانی کاریگر اظہر الدین انصاری نے بتایا کہ 'عالمی وبا کورونا نے جب بھارت میں دستک دی تب سے ہمارا کاروبار کافی متاثر تھا، اب جب کورونا کا اثر کم ہوا ہے اس کے سبب شادیوں کا سلسلہ شروع ہورہا ہے جس کے سبب دکانوں میں شیروانی کے آرڈر میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے'۔

انہوں نے بتایا کہ '11 اگست تک ہمارے پاس پچاس شیروانی کے آرڈر آچکے ہیں اب ہم خدا سے یہی دعا کریں گے کہ بس یہ وبا ہمارے ملک سے ختم ہوجائے تاکہ ہمارا کاروبار پھر سے اپنی حالت پر لوٹ آئے۔

مزید پڑھیں:مغربی ترکی میں مسافر بس الٹنے سے 14 افراد ہلاک

واضح رہے کہ راجستھان میں کورونا وبا کا قہر کم ہونے کی وجہ سے بازاروں کو صبح 5 بجے سے رات کے 11 بجے تک کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد بازاروں میں اب ایک لمبے عرصے کے بعد رونق نظر آرہی ہے اور عوام خریداری کرنے کے لیے بازار پہنچ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.