میر جی کی باغ درگاہ کے سجادہ نشین حبیب الرحمٰن نیازی نے کہا کہ راجستھان میں اردو کے حالات کافی خراب ہیں۔ Condition of Urdu is very bad in Rajasthan انہوں نے یاد دلایا کہ وزیراعلی اشوک گہلوت نے اسمبلی میں اردو کی ایک ہزار جائیداوں پر تقرری کا وعدہ کیا تھا لیکن صرف 309 نوکریاں ہی نکالی گئی تھی تاہم اس مسئلہ پر احتجاج کیا گیا تو اس کی تعداد میں اضافہ کرکے 630 کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ راجستھان کی کانگریس حکوم تاردو کو لیکر غیرسنجیدہ ہے اور اردو کو فروغ دینے کےلیے کوئی اقدامات نہیں کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے راجستھان حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں جو وعدہ کیا گیا تھا اسے پورا کرتے ہوئے اردو کی ایک ہزار جائیدوں کو فوری طور پر، پر کیا جائے۔ Demand for One Thousand Urdu Jobs
یہ بھی پڑھیں:
وہیں راجستھان میں اردو کی نوکریوں کو لیکر متعدد مرتبہ مسلم تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا جس کے بعد اردو کی ویکینسی کو بڑھاکر 650 کردیا گیا۔