ETV Bharat / state

Stone Pelting on Dalit Groom: شرپسندوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - जयपुर दलित विवाह मामला

جے پور کے کوٹپوتلی علاقہ میں پولیس کی موجودگی میں دلت برادری کی بارات پر پتھراؤ Stones Pelted at Dalit Wedding Procession کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Stone Pelting on Dalit Groom: شرپسندوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 9:01 AM IST

ریاست راجستھان کے باسیڑی اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے رکن اسمبلی کھلاڑی لال بیروا نے ریاست کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت CM Ashok Gehlot کو ایک خط لکھا ہے۔

وزیر اعلی اشوک گہلوت کو لکھے گئے خط letter to CM on Matter of Stone Pelting at Dalit Groom میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ جمعرات کے روز جو جے پور کے کوٹپوتلی علاقہ میں دلت برادری کے دلہے کی شادی میں پتھراؤ Stones Pelted at Dalit Wedding Procession کیا گیا ہیں ان لوگوں پر کاروائی کیا جائے۔

Stone Pelting on Dalit Groom

کھلاڑی لال بیروا میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ 'جس طرح سے پانچ تھانوں کی پولیس کی موجودگی میں ایک دلت کی بارات میں چند لوگوں نے پتھراؤ کیا ہیں وہ غلط بات ہے، اس پورے معاملے کو لے کر اشوک گہلوت کو ایک خط لکھا ہے اور جلد ہی پورے معاملے کو لے کر میں وزیراعلی سے ملاقات بھی کروں گا۔'

رکن اسمبلی کھلاڑی لال بیروا نے مزید کہا کہ 'مجھے پورا یقین ہے کہ وزیراعلی اشوک گہلوت اس جانب توجہ دیگے اور جائز کاروائی کریں گے۔'

یہ بھی پڑھیں: ہنومان گڑھ : دلت نوجوان کا پییٹ پیٹ کر قتل

واضح رہے کہ 25 نومبر جمعرات کو جے پور کے کوٹپوتلی علاقہ میں پولیس کی موجودگی میں دلت برادری کی بارات میں چند لوگوں کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا تھا، بارات میں شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں نے پہلے ہی پولیس کو اس بات کی اطلاع دی تھی کہ ہم لوگوں پر کوئی بھی پتھراؤ کرسکتا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.