ETV Bharat / state

جے پور: مسلم مسافر خانہ کمیٹی کی تولیت ختم کرنے کا مطالبہ - مسلم برادری کے لوگ سڑکوں پر اتریں گے اور احتجاجی مظاہرہ کریں گے

جے پور میں واقع راجستھان مسلم وقف بورڈ دفتر میں آج بورڈ کی میٹنگ کے دوران مسلم سماجی تنظیموں کی جانب سے راجستھان مسلم وقف بورڈ کمیٹی سے مسلم مسافر خانہ کمیٹی کی تولیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

demand for abolition of permanent post in muslim musafir khana committee in jaipur rajasthan
جے پور: مسلم مسافر خانہ کمیٹی کی تولیت ختم کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 11:05 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں مسلم سماجی تنظیموں کے ذمہ داران نے راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کو ایک میمورنڈم دیا اور میمورنڈم میں یہ کہا گیا ہے کہ جو دارالحکومت جے پور کے موتی ڈونگری روڈ علاقے میں واقع مسلم مسافر خانہ کمیٹی ہے اس کمیٹی سے تولیت کو ختم کیا جائے۔

جے پور: مسلم مسافر خانہ کمیٹی کی تولیت ختم کرنے کا مطالبہ

جب مسجد انتظامیہ کمیٹی جے پور کے سابق سیکریٹری انور شاہ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کہ کوئی بھی شخص اپنی مرضی سے کسی بھی جائیداد کو فی سبیل اللہ کر دیتا ہے اور اس جائیداد پر کسی بھی خاص آدمی کو ہمیشہ کے لیے مقرر کر دینا غلط بات ہے۔

demand for abolition of permanent post in muslim musafir khana committee in jaipur rajasthan
جے پور: مسلم مسافر خانہ کمیٹی کی تولیت ختم کرنے کا مطالبہ

اس لیے آج ہم تمام لوگ یہاں پر پہنچے ہیں اور جو مسلم مسافر خانہ کمیٹی کے ساتھ میں تولیت الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے اس کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ ہمارا مطالبہ جائز ہے اس جانب وقف بورڈ کو توجہ دینی چاہیے اور ہم لوگوں کو آج راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کی جانب سے یہ بھروسہ دلایا گیا ہے کہ ہم آپ لوگوں کے مطالبہ کو وقف کے ممبروں کے سامنے رکھیں گے۔

وہی انور شاہ کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات کی جانب توجہ نہیں دی جاتی ہے تو مسلم برادری کے لوگ سڑکوں پر اتریں گے اور احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

ایک سوال پر انور شاہ کا کہنا تھا کہ اتنے روز تک ہم لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہ مسلم مسافر خانہ کمیٹی تولیت کے طور پر مقرر کی گئی ہے اس لیے ہم مخالفت نہیں کر رہے تھے، لیکن اب ہم لوگوں کو پتہ چلا ہے، اس لیے ہم چیئرمین سے ملاقات کرنے کے لیے یہاں پہنچے ہیں۔

کیا ہوتی ہیں تولیت؟

انور شاہ نے تولیت کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ وقف کی گئی جگہ پر کسی بھی خاص کمیٹی کو ہمیشہ کے لیے مقرر کر دینا تولیت کہلاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.