ETV Bharat / state

Kejriwal Chadar in Dargah: خواجہ اجمیری کی درگاہ میں کیجریوال کی چادر پیش - اجمیر کی خبریں

یہ چادر دہلی عرس کمیٹی Delhi Urs Committee کے چیئرمین نے خواجہ صاحب کے مزار مبارک Shrine of Khwaja Sahab پر چڑھائی۔اروند کیجریوال کی جانب سے چادر لانے والے وفد کا وہاں موجود لوگوں نے پورے احترام کے ساتھ استقبال کیا۔

خواجہ اجمیری کی درگاہ میں کیجریوال کی چادر پیش

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 10:05 PM IST

صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ Hazrat Khwaja Moinuddin Chishti کے 810 ویں سالانہ عرس میں عام آدمی پارٹی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طرف سے بھیجی گئی چادر پیش کی گئی۔

خواجہ اجمیری کی درگاہ میں کیجریوال کی چادر پیش

یہ چادر دہلی عرس کمیٹی Delhi Urs Committee کے چیئرمین نے خواجہ صاحب کی مزار مبارک پر چڑھائی۔اروند کیجریوال کی جانب سے چادر لانے والے وفد کا وہاں موجود لوگوں نے پورے احترام کے ساتھ استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Vasundhara Raje's chadar Presented in Ajmer: خواجہ کے دربار میں سابق وزیر اعلی وسوندھرا راجے کی چادر پیش

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی چادر کے ساتھ لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل، دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت، ایم پی اور راجستھان کے انچارج سنجے سنگھ نے بھی خواجہ صاحب کے دربار میں چادر پیش کروائی ۔اسی طرح صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں عام آدمی پارٹی راجستھان کی چادر ریاستی صدر کیرتی پاٹھک، اقلیتی سیل کی ریاستی سکریٹری شبنم ازہری، مہیلا شکتی ریاستی ایگزیکٹو ممبر اور اجمیر ضلع کی صدر مینا تیاگی اور کارکن ہیمانندینی نے پیش کی۔

کیجریوال نے ہم وطنوں سے خواجہ صاحب کی رہنمائی پر عمل کرنے Advice to Follow the Guidance of Khwaja Sahab اور عرس کی مبارکباد پیش کی۔کیجریوال کی جانب سے ہر سال خواجہ صاحب کے دربار میں چادر بھیج کر عرس کے موقع پر اہل وطن کو ان کے پیغام کے ساتھ مبارکباد دی جاتی ہے۔ وفد کو درگاہ زیارت سید ظہور بابا نے کرائی اور تبرک پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.