ETV Bharat / state

کوٹہ: نوزائیدہ بچوں کی اموات میں اضافہ

ریاست راجستھان کے کوٹہ شہر کے جے کے لون ہسپتال میں گزشتہ روز مزید چار بچوں کی موت ہو گئی، اس کے ساتھ ہی اب تک اس ہسپتال میں گزشتہ 35 دنوں میں 110 نوزائیدہ بچوں کی موت ہو چکی ہے۔

کوٹہ: بچوں کی اموات میں اضافہ
کوٹہ: بچوں کی اموات میں اضافہ
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 9:43 AM IST

ریاستی وزیر صحت رگھو شرما اور نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے بھی جے کے لون ہسپتال کا دورہ کیا ہے اور انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت دی ہے۔ اس کے باوجود بچوں کی موت کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 35 دنوں میں بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے۔

کوٹہ: بچوں کی اموات میں اضافہ

ہفتے کے روز چار بچوں کی موت ہوگئی۔ ان میں سے تین بچے این آئی سی یو اور ایک بچہ پی آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔ بچوں میں باران ضلع کے شاہ آباد کی رہنے والی دروپتی کا بچہ بھی شامل ہے۔ دروپتی نے جے کے لون ہسپتال میں ایک بچے کو جنم دیا تھا۔

اس کے شوہر کنہیا لال کا کہنا ہے کہ 'بچے کو مشین میں رکھا گیا تھا اور مشین بھی دو سے تین بار رک گئی۔ جس کی اطلاع اس نے عملے کو دی اور کچھ ہی گھنٹے بعد اس بچے کی موت ہوگئی۔'

بچوں کی مسلسل اموات کے سبب مرکزی حکومت نے وزارت صحت سے ایک ٹیم تشکیل دے کر کوٹہ بھیجا ہے۔ یہ ٹیم بچوں کی موت کی وجوہات کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ فی الحال ہائپوتھرمیا بچوں کی موت کی وجہ بتائی جارہی ہے۔ تاہم جو ٹیم بچوں کی ہلاکت کا جائزہ لینے آئی تھی ، اس وجوہات کی تحقیقات کرے گی اور اپنی رپورٹ مرکزی وزارت صحت کو پیش کریں گی۔

Intro:प्रदेश के चिकित्सा मंत्री रघु शर्मा और उप मुख्यमंत्री सचिन पायलट भी दौरा करके जा चुके हैं और व्यवस्थाओं में सुधार के निर्देश दे चुके हैं, लेकिन इसके बावजूद भी बच्चों की मौत का सिलसिला नहीं थम रहा है. यह बच्चों की मौत का आंकड़ा बीते 35 दिनों में 110 बच्चों तक पहुंच गया है.

Body:कोटा.
कोटा के जेके लोन अस्पताल में बच्चों की मौत के कारण पूरे देश भर में छाया हुआ. हमें यहां पर प्रदेश के चिकित्सा मंत्री रघु शर्मा और उप मुख्यमंत्री सचिन पायलट भी दौरा करके जा चुके हैं और व्यवस्थाओं में सुधार के निर्देश दे चुके हैं, लेकिन इसके बावजूद भी बच्चों की मौत का सिलसिला नहीं थम रहा है. यह बच्चों की मौत का आंकड़ा बीते 35 दिनों में 110 बच्चों तक पहुंच गया है. जिनमें चार बच्चों की मौत शनिवार को पूरे दिन में हुई है. इनमें से तीन बच्चे एनआईसीयू और एक बच्चा पीआईसीयू में भर्ती था. मरने वाले बच्चों में बारां जिले के शाहबाद जिले शाहबाद निवासी द्रोपती का बच्चा शामिल है. द्रोपती ने जेके लोन अस्पताल में ही बच्चे को जन्म दिया था. उसके पति कन्हैया लाल का कहना है कि बच्चे को मशीन में रखा हुआ था और मशीन भी दो से तीन बार बंद हुई. वह जाकर स्टाफ से कह कर आया था. बड़ी मुश्किल से आया और कुछ घंटों बाद बच्चे की मौत हो गई.

Conclusion:टीम ने बच्चों की मौत को हाइपोथर्मिया के कारण माना
लगातार हो रही बच्चों की मौत के कारण भी केंद्र सरकार ने भी केंद्रीय स्वास्थ्य मंत्रालय से एक टीम को गठित कर कोटा भेजा है. जो भी बच्चों की मौत के कारणों की पड़ताल में जुटी हुई है. प्रथम बस दिया उन्होंने भी हाइपोथर्मिया को ही बच्चों की मौत का कारण बताया है. हालांकि बच्चों की मौत का जायजा लेने पहुंची टीम और कारणों की पड़ताल करने वाली टीम अपनी रिपोर्ट को केंद्रीय स्वास्थ्य मंत्रालय को सौंपी गई.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.