ETV Bharat / state

جئے پور میں یک روزہ سنی اجتماع - سنی اجتماع جئے پور پروگرام

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں یکم روزہ سنی اجتماع  شروع ہوا، جس میں لاکھوں لاکھ لوگوں نے شرکت کی۔

جئے پور میں یک روزہ سنی اجتماع
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 8:59 PM IST

یہ اجتماع دارالحکومت جے پور کے کربلا گراؤنڈ میں سنی دعوت اسلامی کے بینر تلے چل رہا ہے ہے۔

رات کو گیارہ بجے تک یہ اجتماع جاری رہے گا۔

جئے پور میں یک روزہ سنی اجتماع

اجتماع کے درمیان ان ملک اور دیگر ممالک کے علماء کرام شرکت فرما کر اپنی بات آئی ہوئی عوام تک پہنچا رہے ہیں۔

اس موقع پر علمائے کرام شریعت کے مطابق زندگی بسر کرنےکی تلقین کی۔

مسلم برادری میں پھیلی ہوئی برائیوں کا خاتمہ کرنے, نوجوانوں کو نشے سے دور رہنے اور ماں باپ کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے اس بارے میں تفصیل سے سے بتایا جارہا ہے۔

وہی پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے ریاست راجستھان کے الگ الگ جگہوں سے لوگ آج جے پور پہنچے ہیں..

پروگرام کا آغاز قرآن شریف کی تلاوت کے ساتھ کیا گیا..
وہی آخر میں عالم بھر میں خاص طور پر ملک بھارت میں امن و امان کی دعائیں بھی مانگی جائے گی...

آج دارالحکومت جے پور میں الگ الگ مذاہب کی جانب سے الگ الگ پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔

کسی طرح سے ان پروگراموں سے جےپور کی فضا نہ بگڑے اس کے لیے پولیس اہلکار بڑی تعداد میں نظر آرہے ہیں...
اس وجہ سے جےپور کے الگ الگ جگہوں پر کثیر تعداد میں پولیس کے جوان تعینات بھی کیے گئے ہیں...

Intro:قرآن اور حدیث کے مطابق علمائے کرام نے دیا پیغام

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان میں یکم روزہ سنی اجتماع کا آغاز آج دوپہر کو تین بجے ہوا... یہ اجتماع دارالحکومت جے پور کے کربلا گراؤنڈ میں سنی دعوت اسلامی کے بینر تلے چل رہا ہے ہے... رات کو گیارہ بجے تک یہ اجتماع جاری رہے گا... اجتماع کے درمیان ان ملک اور دیگر ممالک کے علماء کرام شرکت فرما کر اپنی بات آئی ہوئی عوام تک پہنچا رہے ہیں... اس موقع پر علمائے کرام شریعت کے مطابق زندگی بسر کرنے... مسلم برادری میں پھیلی ہوئی برائیوں کا خاتمہ کرنے, نوجوانوں کو نشے سے دور رہنے اور ماں باپ کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے اس بارے میں تفصیل سے سے بتایا جارہا ہے... وہی پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے ریاست راجستھان کے الگ الگ جگہوں سے لوگ آج جے پور پہنچے ہیں.. پروگرام کا آغاز قرآن شریف کی تلاوت کے ساتھ کیا گیا.. وہی آخر میں عالم بھر میں خاص طور پر ملک ہندوستان میں امن و امان کی دعائیں بھی مانگی جائے گی...

Conclusion:پولیس کے جوان مستحد

آج دارالحکومت جے پور میں الگ الگ مذہبوں کی جانب سے الگ الگ پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں... کسی طرح سے ان پروگراموں میں جےپور کی فضا نہ بگڑے اس کے لیے پولیس کے جوان کافی زیادہ مستعد نظر آرہے ہیں... اس وجہ سے جےپور کے الگ الگ جگہوں پر کثیر تعداد میں پولیس کے جوان تعینات بھی کیے گئے ہیں...

بائٹ- سید محمد قادری, نگراہ تنظیم

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.