ETV Bharat / state

Urs Ajmer Sharif 2023 اجمیر آنے والے عقیدت مندوں سے درگاہ کے منتظیمن کی اپیل - عقیدت مندوں سے خصوصی اپیل

اجمیر میں واقع معروف درگا حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 811 عرس مبارک کی تیاریاں زور و شورسے جاری ہیں،23 جنوری 2023 سے عرس کا آغاز ہوگا،عرس چونکہ سردی کے موسم منایا جائیگا، لہذا انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے عقیدت مندوں سے اپیل کی گئی ہے وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اجمیر آئیں۔Special appeal to devotees visiting Ajmer

درگاہ
درگاہ
author img

By

Published : Jan 8, 2023, 5:56 PM IST

منتظیمن کی اپیل

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ درگا حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 811 عرس مبارک کو لےکر درگاہ شریف کے انجمن شیخ زادگان کی طرف سے زائرین سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ سرد موسم کے مدنظر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے عرس میں شرکت کریں۔عقیدت مندوں سے اپیل کی گئی ہے کہ سفر کے دوران سردی سے محفوظ رہنے کے لیے گرم کپڑے، بستر وغیرہ ساتھ لے کر آئیں،اس کے علاوہ انجمن شیخ زادگان کی جانب سے بھی زائرین کو سردی میں راحت دینے کے لیے سہولیات فراہم کرائی جائے گی۔Special appeal to devotees visiting Ajmer

اجمیر شریف میں 23 جنوری سے حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کا 811 وا عرس مبارک منعقد کیا جائے گا، اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ، درگاہ کمیٹی اور درگاہ انجمن شیخ زادگان کی جانب سے زائرین کو سرد موسم میں سہولیات فراہم کرنے کے پیش نظر بہترین انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ انجمن شیخ زادگان کے سکریٹری شیخ زاہد الحق چشتی کے مطابق خواجہ غریب نواز کا 811 واں عرس مبارک سردی کے موسم میں شروع ہو رہا ہے، ایسے میں آنے والے زائرین کی سہولت کے لیے انجمن کی طرف سے والنٹیر بھی تعینات کیے جائیں گے، اس کے علاوہ زائرین کے لیے دو وقت کا لنگر کا بھی اہتمام کیا جائے گا، اجمیر شریف آنے والے زائرین 19 جنوری سے پہنچنا شروع کرینگے اور 23 جنوری سے خواجہ صاحب کا 811 عرس کا آغاز ہو جائے گا۔

اجمیر عرس کے موقع پر لاکھوں زائرین شرکت کریں گے، ایسے میں ضلع انتظامیہ نے ان کے قیام کے لیے درگاہ سے تقریبا آٹھ کلومیٹر دور جے پور روڈ علاقہ درگاہ کمیٹی کی وشرام استھل مہمان خانہ پر انتظام کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:urs Ajmer Sharif 2023 اجمیر درگا ہ کے احاطہ میں 811 واں عرس کا اہتمام کیا جائیگا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.