ETV Bharat / state

اجمیر: درگاہ کمیٹی نے چللہ خواجہ صاحب کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Aug 9, 2020, 8:36 PM IST

عالمی مشہور حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ کمیٹی اب اپنی جائیداد کو عام زائرین کے لیے سہولیاتی استعمال سے راحت فراہم کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سلسلے میں درگاہ کمیٹی صدر امین پٹھان سمیت تمام ممبران نے چللہ خواجہ صاحب اور چللہ قطب صاحب کا جائزہ لیا۔

dargah committee visit chilla khwaja sahab in ajmer
درگاہ کمیٹی نے چللہ خواجہ صاحب کا جائزہ لیا

دونوں ہی چللہ شریف عقیدت مندوں کے لیے اہم درجہ رکھتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

خاص بات یہ ہے کہ انا ساگر جھیل کے کنارے چلا شریف وہ مقام ہے جہاں حضرت خواجہ صاحب نے بھارت تشریف لانے پر اجمیر میں سب سے پہلا قیام کیا اور اللہ کی عبادت کی، بذریعہ مرکزی حکومت تشکیل شدہ درگاہ کمیٹی کے زیر نگرانی یہ دونوں چللہ شریف آتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اب درگاہ کمیٹی ممبران نے موقع معائنہ کار مرکزی اور ریاستی حکومت کو ان دونوں جائیداد کو ترقیاتی منصوبوں میں شامل کرنے کو کہاں جائے گا۔

توجہ ہے کی درگاہ ترقیاتی کاموں پر مرکزی حکومت کی جانب سے 62 کروڑ خرچ کی منصوبہ بندیکا اعلان کیا جا چکا۔

یہی وجہ ہے کہ اب درگاہ اور زائرین کی سہولیات کے لیے منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔ چللہ شریف کا جائزہ لینے پہنچے درگاہ کمیٹی ممبر نے چللہ خواجہ صاحب پر زیارت کی اور کورونا وائرس کے خاتمے کی بھی دعا مانگی۔

مزید پڑھیں:

اجمیر درگاہ میں ہنگامہ

اس موقع پر نائب صدر سید بابر اشرف، سید شاہد حسین، قاسم ملک، منور خان، صفات خان، وسیم راحت اور درگاہ نظم شکیل احمد سمیت درگاہ کمیٹی اسٹاف موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.