ETV Bharat / state

اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کی میٹنگ 15 جون کو ہوگی

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 5:16 PM IST

عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کمیٹی کی میٹنگ 15 جون کو دہلی میں منعقد ہوگی جس کی صدارت مختار عباس نقوی کریں گے۔

dargah ajmeer shareef committee meeting will be held  on june 15 in delhi
اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کی میٹنگ آئندہ 15 جون کو دہلی میں منعقد ہوگی

ذرائع کے مطابق مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی کی سہولت کے مطابق کمیٹی کا اجلاس دہلی میں رکھا گیا ہے۔

درگاہ کمیٹی اقلیتی امور کی وزارت کے تحت کام کرتی ہے ۔

کمیٹی کے موجودہ چیئرمین امین پٹھان چاہتے ہیں کہ کمیٹی کا اجلاس نقوی کی سرپرستی میں ہوں۔

دہلی میں ہونے والی اجلاس کی اہمیت اس لیے ہے کہ کمیٹی کے صدر کا سالانہ انتخاب بھی ہونا ہے۔

گزشتہ تین برس سے درگاہ کمیٹی کے صدر عہدے پر قائم آمین پٹھان چوتھی مرتبہ بھی چیئرمین عہدے پر قائم رہ سکتے ہیں۔

درگاہ کمیٹی کے باقی آٹھ ممبران جنہیں مختار عباس نقوی نے کمیٹی ممبر کے طور پر انتخاب کیا تھا۔

غور طلب ہے کہ یہی ممبران مل کر چیئرمین کا انتخاب کرتے ہیں۔

صورتحال میں صدر کے انتخاب میں مرکزی وزیر کا کردار اہم ہے موجودہ صدر امین پٹھان اور مرکزی وزیر نقوی کے مابین خوشگوار تعلقات ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.