مقامی علاقہ کے رہائشی گوپال شرما نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے میں دخل دے اور علاقے کی مرمت کروائی جائے، تاکہ کسی بھی بڑے حادثے کو رونما ہونے سے پہلے ہی روکا جا سکے۔ شرما نے کہا کہ اس علاقے میں روزانہ سینکڑوں سیاح آتے ہیں۔ بہت سے لوگ صبح کی سیر کے لیے بھی یہاں پہنچتے ہیں۔ ایسے میں اگر اس مقام پر لوگوں کا ہجوم جمع ہو جائے تو کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔ Cracks in the Embankment of Ana Sagar
یہ بھی پڑھیں:
اس لیے انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے میں جلد از جلد سنجیدگی سے کارروائی کرتے ہوئے اس جگہ کی مرمت کرائی جائے۔