ETV Bharat / state

جے پور ایئر پورٹ پر 32 کلو سونے کے ساتھ 14 افراد گرفتار - کسٹم ڈپارٹمینٹ

راجستھان کے دارالحکومت جئے کے ایئر پورٹ 'وندے بھارت مشن' کے تحت بیرون ممالک سے بھارت آنے والی تین مختلف فلائٹس سے 16 کروڑ روپے مالیت کے سونے کے ساتھ 14 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

jaipur airport
jaipur airport
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 9:36 AM IST

Updated : Jul 4, 2020, 12:01 PM IST

کسٹم ڈپارٹمینٹ نے جئے پور ایئر پورٹ پر کروڑوں روپے کی اسمگلنگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 3 مختلف فلائٹس سے کل 14 افراد کو گرفتار بھی کیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

محکمہ کسٹم نے جے پور ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر 32 کلو سونا پکڑا ہے۔ یہ سونا دبئی سے جے پور لایا گیا تھا۔

اس دوران کسٹم ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے اسمگلروں سمیت 32 کلو گرام سونا بھی ضبط کیا ہے۔

ضبط کیا گیا سونا
ضبط کیا گیا سونا

اس کارروائی میں محکمہ نے تین فلائٹس سے مجموعی طور پر 14 اسمگلروں کو روک لیا ہے۔ ان اسمگلروں نے ایمرجنسی لائٹس کی بیٹریوں میں مجموعی طور پر 32 کلوگرام سونا چھپایا ہوا تھا جس کی مالیت تقریباً 16 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔

کسٹنم ڈپارٹمنٹ ضبط شدہ سونے کے ساتھ
کسٹنم ڈپارٹمنٹ ضبط شدہ سونے کے ساتھ

مرکزی حکومت کی جانب سے 'وندے بھارت مشن' کے ذریعے بیرون ممالک پھنسے ہوئے بھاری شہریوں کو بھارت واپس لایا جا رہا ہے اور اسی مشن کے تحت آنے والے ان 14 افراد بھی شامل ہیں جنہیں اسمگلنگ کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے

Last Updated : Jul 4, 2020, 12:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.