ETV Bharat / state

Cricket Tournament In Jaipur: نوجوانوں کو نشے کی لت سے دور رکھنے کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد - پولیس کی جانب سے جے پور میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام

جے پور میں منعقد کرکٹ ٹورنامنٹ میں تمام تھانوں سے 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، اس ٹورنامنٹ کا آغاز جے پور کے رام گنج علاقے میں چل رہا ہے،اس ٹرنامنٹ کا آخری مقابلہ تین جولائی کو کھیلا جائیگا، اس پروگرام میں شامل ہونے والی تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کو انعام سے نوازا جائیگا۔ Police Organize Cricket Tournament in Jaipur

کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 23, 2022, 9:49 AM IST

راجستھان کے شہر جے پور میں پولیس کمشنریٹ کے شمال پولیس کی جانب سے نوجوانوں کو نشے کے لت سے دور رکھنے اور ہندو مسلمان کے درمیان باپمی اتحاد کو فروغ دینے کی غرض سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاگیا ہے۔

کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

Police Organize Cricket Tournament in Jaipur

اس ٹورنامینٹ میں جے پور کمشنریٹ کے تمام تھانوں سے 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، اس ٹورنامنٹ کا آغاز جے پور کے رام گنج علاقے میں چل رہا ہے،اس ٹرنامنٹ کا آخری مقابلہ تین جولائی کو کھیلا جائیگا، اس پروگرام میں شامل ہونے والی تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کو انعام سے نوازا جائیگا۔ٹورنامنٹ میں شامل ٹیم کے نوجوانوں کو نشہ کی لت سے دور رکھنے کا حلف دلایاگیا،

مزید پڑھیں:Tonk Cricket Championship: جے پور میں ٹونک کرکٹ چیمپئن شپ کا انعقاد

اس ٹورنامنٹ کے تعلق سے برہم پوری تھانہ انچارج پردیپ سنگھ نے بتایا کے ڈی سی پی شمال پریش دیشمکھ کی ہدایت پر یہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں آیا ہے، انہوں نے بتایا کہ اس ٹورنامنٹ میں 24 ٹیم حصہ لے رہی ہیں،اس ٹورنامنٹ کو دیکھنے کے لئے کثیر تعدادا میں لوگ آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.