ETV Bharat / state

راجستھان: 20 گا ئے کی مشتبہ موت سے علاقے میں کشیدگی

ریاست راجستھان میں جے پور کے دھوبلائی میں 20 گائیں مشتبہ حالت میں مردہ پائی گئیں، گؤ رکشکوں میں کافی غصہ پایا جا رہا ہے۔

cows reportedly died in Jaipur
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 11:14 PM IST

جے پور کے دھوبلائی میں شری کرشنا گوپال گئوشالہ کے پیچھے 20 گائیں مردہ پائی گئیں ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کی گردن کٹی ہوئی ہیں۔

راجستھان: 20 گا ئے کی مشتبہ موت سے علاقے میں کشیدگی

اس معاملے کے حوالے سے پولیس اہلکار کچھ بھی بولنے کو تیار نہیں ہیں۔ گاؤ رکشکوں میں کافی ناراضگی پائی جا رہی ہے اور دھیرے دھیرے گاؤ رکشکوں کی بھیڑ جمع ہو رہی ہے۔

اس معاملے کو انجام دینے کے حوالے سے تاحال تجسس برقرار ہے اور گئو شالہ کے سکریٹری نے اس سے صاف طور پر پلہ جھاڑ لیا ہے۔

گئو شالہ کے سکیریٹری کا کہنا ہے کہ ان میں 3 گا ئے کے علاوہ باقی گئو شالہ کے نہیں ہیں۔

گائیں کیسی مر گئیں اس کی وجہ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Intro:नोट- खबर के विजुअल मेल किए गए है, जिनको ब्लर करके चला सकते है , क्योंकि गायों की गर्दने कटी हुई है ।
वही PTC मोजो से ही भेजी गई है

..................................................

जयपुर : राजधानी के धोबलाई में करीब 20 गायों की संदिग्ध मौत होने का मामला सामने आया है । जिसको लेकर गोरक्षकों में काफी आक्रोश है । एक गौ धाम के पीछे पड़े गायों के शवों को लेकर कोई भी अधिकारी कुछ बोलने को तैयार नहीं है । वही अधिकांश गायों की गर्दन भी गायब है..एक रिपोर्ट !

Body:एंकर : राजधानी के चौमू कस्बे के धोबलाई में करीब 20 गायों की मौत का मामला सामने आया है । श्री कृष्ण गोपाल गौ धाम के पीछे पड़े इन गोवंश के शव को लेकर को गौरक्षकों में काफी आक्रोश है । जिसको लेकर घटनास्थल पर धीरे धीरे गौरक्षकों की भीड़ जमा हो रही है । वही नर्सरी की खाली भूमि पर गायों के शवों को किसने फेंका है ये असमंजस अभी भी बरकरार है । लेकिन इस घटना को लेकर गौशाला सचिव ने साफ तौर पर सपना पल्ला झाड़ दिया है । सचिव का कहेना है, की 20 गायों में से 3 गायों को छोड़ कर शेष म्रत गौवंश गोशाला के नहीं है । वही गायो की मौत का कारण भी अभी सामने नहीं आया है । अधिकांश गायो की गर्दन भी गायब है । वही इस पूरे प्रकरण को लेकर जिम्मेदार अधिकारी भी कुछ भी बोलने से कतरा रहे है ।

Conclusion:।।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.