ETV Bharat / state

Municipal Corporation in Jaipur جے پور میونسپل کارپوریشن کے کاؤنسلرز ناراض

میونسپل کارپوریشن کے کاونسلرز نے مختلف محکموں میں چیئرمین کے عہدے نہیں ملنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحریک چلانے کی دھمکی دی ہے۔municipal corporation in jaipur

جے پور میونسپل کارپوریشن کے کاونسلرز ناراض

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 1:06 PM IST

جے پور:راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں میونسپل کارپوریشن کے کاونسلرز نے مختلف محکموں میں چیئرمین کے عہدے نہیں ملنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحریک چلانے کی دھمکی دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے انتظامیہ کے خلاف محاذ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Councilors Demand Chairmanship Municipal Corporation In Jaipur

جے پور میونسپل کارپوریشن کے کاونسلرز ناراض

میونسپل کارپوریشن کے کاونسلرز نے کہاکہ ہم لوگوں سے انتخابات سے پہلے اور اس کے بعد کہا گیا تھا کہ انہیں چیئرمین بنایا جائے گا۔لیکن دو سال سے زائد عرصہ گزرنے جانے کے بعد بھی اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ کاؤنسلرز کا کہنا ہے کہ دو برس کا ایک لمبا عرصہ گزر چکا ہے۔ ہم لوگوں سے جو وعدہ کیا گیا تھا لیکن کانگریس کی جانب سے اب تک اسے نبھایا نہیں گیا ہے۔ واضح رہے کہ راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں 10 نومبر 2020 کو میونسپل کارپوریشن انتخابات میں کانگریس کو نمایاں کامیابی ملی تھی۔اس کے بعد میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کا بورڈ بنایاگیا تھا۔Councilors Demand Chairmanship Municipal Corporation In Jaipur

Violence Against Women خواتین کے خلاف تشدد کے بڑھتے رجحان کو ختم کرنا وقت کی اہم ضرورت، جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.