اس وجہ سے بازاروں میں راکھی اور مٹھائیوں کی دکانوں پر ہر سال کی طرح جم غفیر دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔
اس سے بازاروں کی رونق ماند پڑی نظر آرہی ہے۔
حالاں کہ بہنیں بھائیوں کے لئے راکھی باندھنے کےلئے خریداری کرتی بھی نظر آرہی ہیں لیکن پہلی طرح کوئی بھیڑ نہیں نظر آرہی ہے۔
تیرتھ راج پشکر کے پنڈت کیلاش ناتھ دادھیج نے بتایا کہ پیر کی صبح نو بج کر 28 منٹ تک بھدرا رہے گی۔
یہ بھی پڑھیے:'حکومت کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کا خیال رکھا جائے'
اس کے بعد پورے دن رکشا بندھن کا تہوار منایا جاسکے گا۔