ETV Bharat / state

راجستھان: کورونا مریضوں کی تعداد 8500 سے تجاوز - صوبے کی حا لت خراب ہوتی جا رہی ہے

ضلع اجمیر میں مسلسل ہر روز 200 سے 300 تک مریض پائے جا رہے ہیں، ایسے میں صوبے کی حا لت خراب ہوتی جا رہی ہے، تاہم اب تک ریاست میں 1,293 موت ہو چکی ہیں ۔

راجستھان: کورونا مریضوں کی تعداد 8500 سے تجاوز

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 2:18 PM IST

ریاست راجستھان کے وزیر صحت رگو شرما کے ہوم ڈسٹرکٹ شہر اجمیر میں مسلسل کورونا وبا کا قہر جاری ہے۔ کورونا سے 214 اموات کے اعداد و شمار کے ساتھ ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد 8500 سے تجاوز کر گئی ہے۔

راجستھان: کورونا مریضوں کی تعداد 8500 سے تجاوز

ریاستی حکومت اپنی سیاست کے جال میں ایسی قید ہے کہ اب صوبے میں کورونا وبا بے قابو ہو چکا ہے۔

ایک طرف جہاں گزشتہ روز وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اور وزیر صحت رگھو شرما 'بھیلواڑا ماڈل' کو لے کر کامیابی کے قصیدے پڑھ رہے تھے تو وہیں اب رگو شرما ضلع سے ہونے کے باوجود بھی کورونا وبا پر قابو نہیں کر پا رہے ہیں۔

ضلع میں مسلسل ہر روز 200 سے 300 سے زیادہ مریض پائے جا رہے ہیں، ایسے میں صوبے کی حا لت خراب ہوتی جا رہی ہے، تاہم اب تک ریات میں 1,293 موت ہو چکی ہیں جبکہ کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 9 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.