ETV Bharat / state

کانگریسی خاتون کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - etv bharat urdu

ریاست راجستھان میں مہنگائی کے خلاف آج کانگریس پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس دوران سابق وزیر اعلی سچن پائلٹ بھی شامل تھے۔اس کے علاوہ کانگریس خواتین کارکنان نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

کانگریسی خاتون کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 7:12 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں شہید اسمارک پر 11 بجے سے دوپہر 12 بجے تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اس احتجاجی مظاہرے میں کانگریس پارٹی کے ریاستی عہدیدار سمیت دیگر رہنما شامل ہوئے۔

یہاں پر مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی اور یہ مطالبہ کیا گیا کہ مہنگائی پر قابو پایا جائے۔

کانگریسی خاتون کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہکانگریسی خاتون کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اس احتجاجی مظاہرے میں شامل رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جس طرح سے آج سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اس سے رسوئی کا بجٹ پوری طرح سے بگڑ چکا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہے۔

مودی حکومت مہنگائی کو قابو میں کرنے کے لئے کوئی کام نہیں کر رہی ہے۔ اس لیے کانگریس پارٹی کو سڑکوں پر اترنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں: جے پور: مہنگائی کے خلاف کانگریس سڑکوں پر

اس پورے احتجاجی مظاہرے میں کانگریس کی ریاستی صدر ریحانہ ریاض کا میڈیا سے بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ مہنگائی پر قابو پایا جاناچاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.