ETV Bharat / state

Chadar for Offering at Ajmer Sharif Dargah: کانگریس اقلتی سیل نے خواجہ کے دربار میں چادر پیش کی - خواجہ کی بارگاہ میں دعا مانگی گئی

خواجہ غریب نواز کے عرس مبارک کے موقع پر ملک بھر سے کثیر تعداد میں عقیدت مند پہنچ رہے ہیں۔ اسی درمیان سیاسی پارٹیوں کے رہنما و نمائندے بھی خواجہ کے دربار میں حاضری دے رہے ہیں اور پارٹی کی جانب سے چادر پیش کررہے ہیں۔ ' Chadar for Offering at Ajmer Sharif Dargah

کانگریس اقلتی سیل نے خواجہ کے دربار میں چادر پیش کی
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 11:06 PM IST

حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے 810 ویں عرس مبارک Ajmer 810 Urs کے موقع پر راجستھان کانگریس اقلیتی محکمہ کی جانب سے عقیدت کی چادر مزار شریف میں پیش کی گئی۔ محکمہ کی جانب سے یہ چادر پوشی ریاستی صدر عابد کاغذی نے کی اور ملک میں بھائی چارہ قائم رہنے کی دعا مانگی گئی۔ Chadar for Offering at Ajmer Sharif Dargah

خواجہ غریب نواز کے عرس مبارک کے موقع پر ملک بھر سے کثیر تعداد میں عقیدت مند پہنچ رہے ہیں۔ اسی درمیان سیاسی پارٹیوں کے رہنما و نمائندے بھی خواجہ کے دربار میں حاضری دے رہے ہیں اور پارٹی کی جانب سے چادر پیش کررہے ہیں۔ '

ویڈیو

آج راجستھان کانگریس اقلیتی سیل کی جانب سے چادر پیش کی گئی۔ یہ چادر محکمہ کے صوبائی صدر عابد کاغذی نے خود اپنے وفد کے ساتھ مزار مبارک پر پیش کی اور ملک کی ترقی کامیابی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی۔ عابد نے اس موقع پر سبھی کو خواجہ صاحب کے 810ویں عرس کی مبارک باد دی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.