ETV Bharat / state

جے پور کے مسلم مسافر خانہ کی حالت بدتر

author img

By

Published : Jan 27, 2021, 5:31 PM IST

جے پور میں واقع مسلم مسافر خانہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر مسلم برادری سے تعلق رکھنے والے لوگ ہوٹلوں کے مقابلے کافی کم کرائے پر قیام کر سکتے ہیں۔ فی الوقت مسلم مسافر خانے کی حالت انتہائی خراب ہے اور انتظامیہ کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

جے پور کے مسلم مسافر خانہ کی حالت بدتر
جے پور کے مسلم مسافر خانہ کی حالت بدتر

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے موتی ڈونگری روڈ علاقے میں واقع مسلم مسافر کھانے کی حالت ان دنوں بد سے بد تر ہوتی جا رہی ہے۔ مسافر خانے میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر نظر آ رہے ہیں۔ دیواروں پر گندگی جمی ہوئی ہے۔ پانی پینے کی جگہ پر ٹائلس ٹوٹ چکی ہیں۔

جے پور کے مسلم مسافر خانہ کی حالت بدتر

حالانکہ یہ مسافر خانہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر مسلم برادری سے تعلق رکھنے والے لوگ ہوٹلوں کے مقابلے کافی کم کرائے پر قیام کر سکتے ہیں۔ فی الوقت اس کی حالت بدتر نظر آرہی ہے۔ اس پر انتظامیہ کو توجہ دینے کی کافی ضرورت ہے۔

جے پور کے مسلم مسافر خانہ کی حالت بدتر
جے پور کے مسلم مسافر خانہ کی حالت بدتر

وہیں، اس پورے معاملے پر مسلم مسافرخانہ کمیٹی کے نائب صدر عبداللطیف کا کہنا ہے کہ ایک دن میں تین مرتبہ مسلم مسافر خانے کی صفائی کی جاتی ہے۔ اگر پھر بھی کسی طرح سے کوئی بھی گندگی رہ جاتی ہے تو ہم لوگ صفائی ملازمین کو آگاہ کریں گے کہ گندگی نہیں رہے۔'

یہ بھی پڑھیں: اڈیشہ: 7 سالہ لڑکے نے مائیکروسافٹ کے امتحان میں کامیابی حاصل کر رقم کی تاریخ

انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کا مکمل طور پر خیال رکھتے ہیں کہ یہاں پر آنے والے مسافروں کو کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.