ETV Bharat / state

جے پور: متنازعہ بیان دینے پر خاتون کے خلاف شکایت درج - راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے لال کوٹھی تھان

پاپولر فرنٹ آف انڈیا ( پی ایف آئی ) کی جانب سے سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ کرنے والی خاتون کے خلاف جے پور کے لال کوٹھی تھانہ میں شکایت درج کرائی گئی۔

متنازعہ بیان دینے پر خاتون کے خلاف شکایت درج

author img

By

Published : Oct 15, 2021, 1:58 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے لال کوٹھی تھانہ میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا ( پی ایف آئی ) کی جانب سے سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ کرنے کے معاملے ایک خاتون پر شکایت درج کرائی گئی ہے۔

شکایت میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا ( پی ایف آئی) کے سیکرٹری تاج محمد پٹھان نے پولیس کو بتایا کہ ہیم لتا شرما نام کی ایک خاتون سوشل میڈیا پر مسلسل متنازعہ پوسٹ شیر کرتے ہوئے مہاتما گاندھی اور مسلمانوں کی عبادت گاہو، درگاہو، مدرسوں کے بارے میں غلط بیانی کررہی ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ ابھی حال ہی میں راجستھان حکومت کی جانب سے ریٹ امتحان میں مسلمانوں کی جانب سے سبھی مذاہب کے طلبہ اور دیگر لوگوں کے لیے رکنے اور کھانے پینے کا انتظام کیا گیا اس کو لیکر بھی ہیم لتا شرما نے کافی غلط بات مسلمانوں کو لے کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے، جس سے ملک کی امن و امان خراب ہوسکتا ہے، اس انتظامیہ خاتون کے خلاف جلد از جلد کاروائی کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.