اس حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ڈیڈوانا تھانہ کے افسران موقع پر پہنچے، فائر بریگیڈ عملہ کو بلایا گیا، اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی گئی، اسی دوران پولیس کو ایک جلی ہوئی لاش ملی، بتایا جارہا ہے کہ اس آگ میں جلنے والوں کی تعداد دو یا تین ہوسکتی ہے۔
حادثے کی اطلاع ملنے پر بڑی تعداد میں لوگ موقع پر پہنچ گئے،اس حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ابھی نہیں ہوئی ہے۔