ETV Bharat / state

'دہلی کے عوام نے بی جے پی کو سبق سکھایا'

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'دہلی کے عوام نے بی جے پی کو جو سبق سکھایا ہے، وہ طویل عرصے تک اسے یاد رہے گا۔'

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت
وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 5:56 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:11 PM IST

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'دہلی کے عوام نے بی جے پی کو جو سبق سکھایا ہے، وہ طویل عرصے تک اسے یاد رہے گا۔'

دیکھیں ویڈیو

سابق وزیر اعلیٰ جے نارائن ویاس کو خراج تحسین پیش کرنے آئے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ 'جے نارائن ویاس صوبائی کانگریس کمیٹی کے صدر رہ چکے ہیں اور سابق وزیر اعلیٰ بھی۔ انہیں' شیر راجستھان' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ان کو خراج تحسین پیش کرنا فخر کی بات ہے، ان کی جدو جہد اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد کیا جاتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ایسے لوگوں کو یاد کرنا اچھا رواج ہے، اس سے آنے والی نسلوں کو نصیحت ملتی ہے۔'

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ وہ زمانہ اور تھا اور یہ زمانہ کچھ اور ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس زمانے میں آئین پر چوٹ کی جا رہی ہے، اسے بچانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ کس طرح کے الفاظ استعمال کیے جا رہے ہیں۔ دہلی الیکشن اس کا نمونہ ہے۔ پوری دنیا اور پورے ملک نے دیکھا کہ کوئی غداروں کو گولی مار رہا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کہ رہے ہیں کہ یہ ایسے نہیں مانیں گے گولی سے مانیں گے۔

برسر اقتدار پر قابض لوگ ہی خانہ جنگی کرنا چاہ رہے ہیں۔ یہ پہلی دفعہ سنا ہے ہم نے لیکن دہلی کی عوام نے بی جے پی کو جو سبق سکھایا ہے، وہ لمبے وقت تک یاد رہے گا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.