ETV Bharat / state

Faisal Patel on CM Gehlot's OSD: 'وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے او ایس ڈی ششی کانت شرما میرا فون تک نہیں اٹھاتے ہیں'

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 7:49 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما رہ چکے احمد پٹیل کے بیٹے فیصل پٹیل نے کانگریس کے خلاف ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ راجستھان کے غریب اقلیتی لوگ مجھے کام کے لیے فون کرتے ہیں، لیکن وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے او ایس ڈی ششی کانت شرما میرا فون تک نہیں اٹھاتے ہیں۔ Faisal Patel on CM Gehlot's OSD

Faisal Patel on CM Gehlot's OSD
'وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے او ایس ڈی ششی کانت شرما میرا فون تک نہیں اٹھاتے ہیں'

جے پور: احمد پٹیل کانگریس پارٹی میں ایک ایسا نام رہا ہے، جن سے ملنے کے لئے کانگریس کے بڑے بڑے لیڈر بھی لائن میں کھڑے ہو جاتے تھے۔ گذشتہ سال کورونا کی وجہ سے احمد پٹیل کی موت ہو گئی لیکن احمد پٹیل کے گزرنے کے بعد وقت کا پہیہ ایسا گھوما کہ ان کے بیٹے فیصل احمد پٹیل کو کانگریس کی حکومت والی ریاستوں میں بھی لوگوں کے کام کروانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Faisal Patel on CM Gehlot's OSD
احمد پٹیل کے بیٹے فیصل پٹیل کا ٹویٹ

صورت حال یہ ہے کہ لوگوں کے کام کروانے کے لیے انہیں ٹویٹ کے ذریعے اپنی ناراضگی درج کرانی پڑ رہی ہے۔ Faisal Ahmed Patel tweet یہاں تک کہ وزیر اعلی کے او ایس ڈی Gehlot OSD Shashikant Sharma بھی ان کا فون نہیں اٹھا رہے ہیں۔ فیصل پٹیل نے آج صبح ٹویٹ کیا اور اس میں لکھا کہ راجستھان کے غریب اقلیتی لوگ مجھے کام کے لیے فون کرتے ہیں، لیکن وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے او ایس ڈی ششی کانت شرما میرا فون تک نہیں اٹھاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: CM Ibrahim Angry on Congress: سی ایم ابراہیم کانگریس چھوڑ دیں گے؟

فیصل پٹیل نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ وزیراعلیٰ کے او ایس ڈی ششی کانت شرما آپ میرا فون کیوں نہیں اٹھاتے؟ جب کہ میرے والد کے انتقال کے بعد راجستھان کے غریب اقلیتی لوگ مجھے مسلسل فون کرتے ہیں۔ احمد پٹیل کے بیٹے فیصل پٹیل نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میرے والد کے انتقال کے بعد راجستھان کی اقلیتی برادری کے لوگوں کو مجھ سے امیدیں وابستہ ہیں۔ وہ مجھ سے توقع رکھتے ہیں۔ تاہم کچھ دیر بعد فیصل پٹیل نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ Faisal Patel deleted tweet

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.