ETV Bharat / state

عیسائی برادری بھی سی اے اے مخالف احتجاج میں شامل

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 5:02 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:03 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں واقح شہید اسمارک پر شہریت ترمیم قانون کے خلاف چل رہے غیر معینہ احتجاج کو اب عیسائی برادری کے لوگوں کی حمایت حاصل ہے۔

عیسائی برادری بھی سی اے اے مخالف احتجاج میں شامل
عیسائی برادری بھی سی اے اے مخالف احتجاج میں شامل

جئے پور میں بھی گزشتہ روز سے شہریت ترمیم قانون کے خلاف چل رہے احتجاج کو اب مختلف تنظیموں کا ساتھ ملتا نظر آرہا ہے۔ آج دوپہر کو عیسائی برادری کے لوگوں نے شہید اسمارک پہنچ کر اس احتجاج میں اپنی حصے داری درج کرائی۔

اس موقع پر عیسائی برادری کے تمام اعلی عہدیداراں نے مسلم طبقے کی جانب سے جاری اس احتجاج میں شامل ہوکر مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کی بات کہی۔
عیسائی برادری کے عہدیداران نے کہا کہ جب تک مرکزی حکومت سی اے اے، این آر سی اور این آر پی کو واپس نہیں لیتی تب تک ہم اس قانون کی مخالفت کریں گے۔اس احتجاج میں کثیر تعداد میں خواتین اور الگ الگ تنظیموں کے ذمہ داران موجود رہے۔

عیسائی برادری بھی سی اے اے مخالف احتجاج میں شامل
واضح رہے کہ 31 جنوری سے جئے پورکے شہید اسمارک پر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مسلسل احتجاج جاری ہے۔

عیسائی برادری کے لوگوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا قانون ملک کو تقسیم کرتے ہوئے نظر آرہا ہے۔ اس لیے ہم اس کی سخت مخالفت کر رہے ہیں ۔ جب تک اس قانون کو واپس نہیں لیا جاتا تب تک ہماری حمایت ان خواتین کو دی جاتی رہے گی۔

Intro:کلمہ جےپور کے شھید اسمارک پر چل رہا ہے غیرمعینہ دھرنا

Body:جے پور۔ بھارتی ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور پر واقح شھید اسمارک پر چل رہےغےررمعینہ دھرنے کو اب الگ الگ تنظیموں کی حمایت ملتی ہوئی نظر آرہی ہے، جی ہاں اس بات کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آج دوپہر کو عیسائی برادری کے لوگ دھرنے والی جگہ پر پہنچے اور یہاں پر پوری برادری کی جانب سے حمایت کا اعلان کیا گیا اور ہر طرح سے مدد کی بات بھی عیسائی برادری کے لوگوں کی جانب سے کی گئی، برادری کہ تمام اعلی عہدیدان لوگ مسلم برادری کی اور سے چل رہے اس دھرنے میں پہنچ کر مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی بھی کرتے ہوئے نظر آئے اور یہاں پر جم کا انتظام مرکزی حکومت کے خلاف لگائے گئے، عہدیداران کے مطابق یہ جو نیا قانون شہریت ترمیمی، این آرسی اور این پی کو جب تک مرکزی حکومت واپس نہیں لے لیتی جب تک ہم بھی اس نے قانون کی سخت مذمت کریں گے، اس درمیان کثر تعداد میں خواتین اور الگ-الگ تنظیموں کے ذمہ داران بھی موجود رہے، واضح رہے کہ 31 جنوری سے جے پور کے شہید اسمارک پر مسلسل دھرنا دیا جا رہا ہے۔۔

Conclusion:مرکزی حکومت واپس لے قانون

عیسائی برادری کے لوگوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو نیا قانون لایا گیا ہے وہ ملک کو تقسیم کرتا ہوا نظر آرہا ہے اس لئے ہم اس کی سخت مخالفت کر رہے ہے اور جب تک اس قانون کو واپس نہیں لیا جاتا تب تک ہماری حمایت ان خواتین کو دی جاتی رہے گی،

بائٹ- ممتاز مسیح، عیسائی برادری

پی ٹی سی محمد رضاء اللہ

جے پور

8852874057
6375339970
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.