ETV Bharat / state

آرمی کے سربراہ نے کیا سرحدی علاقوں کا دورہ - جئے پور راستھان خبر

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ایم ایم نروانے نے مغربی سرحدی علاقوں کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا۔

آرمی کے سربراہ نے کیا سرحدی علاقوں کا دورہ

author img

By

Published : May 14, 2020, 11:23 PM IST

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ایم ایم نارونے نے راجستھان اورپنجاب میں 12 اور13 مئی 2020 کو یہ دورہ کیا۔

ان کے ساتھ آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آلوک کلر بھی تھے۔

سی او ایس نے دیگر آرمی جوانون سے ساتھ بات چیت کی اور ان کی حوصلہ افزائی پر ان کی تعریف کی۔

انہوں نے کسی بھی ممکنہ خطرے کو ناکام بنانے کے لئے ’’سپت شکھا کمان‘‘ کی اعلی تیاری کو سراہا۔

انہوں نے کورونا کی وبا کی وجہ سے جاری چیلنجز پر قابو پانے ، شہریوں امنگوں کی تکمیل میں فوج کے مثبت کردار پر بھی زور دیا۔

عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے اعلان کیا کہ جلد ہی آئی بی جی (انٹیگریٹڈ بیٹل گروپ) کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

انہوں نے کوو ڈ 19کی وجہ سے ہونے والی معاشی رکاوٹوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دفاعی بجٹ کے تحت مختص رقم کی موافقت کا مشورہ دیا۔

انھوں نے کہا کہ اس رقم کو جنگ سے متعلق ضروریات کو اولین ترجیح دیتے ہوئے انصاف کے ساتھ استعمال کیا جانا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.