ETV Bharat / state

وزیراعلی،گورنر سمیت کئی لیڈرز نے اپنا ووٹ ڈالا - راجستھاان کے گورنر نے ووٹ ڈالا

ریاست راجستھان میں اسمبلی انتخابات 2023 کے لئے صبح سات بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ ریاست کے وزیراعلی سمیت سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ Voting underway for assembly election 2023 in Rajasthan

political leaders casts thier vote
political leaders casts thier vote
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 25, 2023, 12:10 PM IST

جے پور: راجستھان اسمبلی انتخابات-2023 میں آج وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، آسام کے گورنر گلاب چند کٹاریہ، سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سی پی جوشی، سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ، اپوزیشن کے ڈپٹی لیڈر ڈاکٹر ستیش پونیا سمیت کئی لیڈروں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

  • #WATCH | Congress leader & Rajasthan CM Ashok Gehlot's son, Vaibhav Gehlot casts his vote in Sardarpura

    "The seven guarantees announced by Congress will prove to be a masterstroke. The tradition (to change govt alternatively) will change and Congress will repeat government in… pic.twitter.com/wUExH5bb0s

    — ANI (@ANI) November 25, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اشوک گہلوت نے اپنے خاندان کے ساتھ سردار پورہ اسمبلی حلقہ میں واقع پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالا۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ سنیتا گہلوت، بیٹے ویبھو گہلوت، بہو ہمانشو گہلوت نے بھی اپنا ووٹ ڈالا۔ اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد گہلوت نے میڈیا سے کہا کہ ریاست کے ماحول سے لگتا ہے کہ ہماری حکومت بنے گی۔

انہوں نے کہا کہ خواتین اور نوجوانوں سمیت تمام ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لیے پرجوش ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ کانگریس کے دعوے مضبوط ہیں جبکہ بی جے پی کے دعوے کھوکھلے ہیں۔ ہماری گارنٹی کام آئیں گی جب کہ مودی کی گارنٹی ناکام ہوگئی ہیں۔ اس لیے ان کی گارنٹی کی کوئی بات نہیں ہورہی ہے۔

  • #WATCH | On ongoing polling in Rajasthan today, Congress candidate from Tonk, Sachin Pilot says, "Robust voting underway in the state. For the past 10 years, there has been a BJP govt at the Centre. People are seeing unemployment and inflation. People want change. Congress will… pic.twitter.com/uwYASiaK7P

وہیں دوسری جانب بی جے پی کے رہنماوں نے بھی اپنا اپنا ووٹ ڈالا ہے۔ ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سےبات کرتے ہوئے بی جے پی کے کئی رہنماؤں نے دعوی کیا ہے کہ وہ انتخابات میں بی جے پی کو کامیابی حاصل ہوگی۔ سابق وزیراعلی وسندرا راجے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راجستھان کے لوگ ترقیاتی اقدامات کے لئے بی جے پی کو ووٹ دیں گے۔

  • #WATCH | On Rajasthan Assembly elections, former CM & BJP leader Vasundhara Raje Scindia in Jhalawar says, "I request everyone, especially the first-time voters, to cast their vote." pic.twitter.com/3g1ICQyaRZ

مزید پڑھیں: وزیراعظم مودی، کھرگے اور دیگر رہنماؤں کی راجستھان میں عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.