ETV Bharat / state

وزیراعلی اشوک گہلوت کی وزیراعظم مودی پر تنقید

author img

By

Published : Apr 18, 2021, 8:23 AM IST

راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی پر بھی تنقید کی ہے۔ انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں کووڈ کی حالت خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے، اب یہ وائرس نوجوانوں اور بچوں میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے، وزیراعظم کو اب اپنے سیاسی پروگرام، ریلیوں اور روڈ شو پوری طرح بند کردینا چاہیے۔

chief-minister-ashok-gehlot-simply-targeted-prime-minister-modi
وزیراعلی اشوک گہلوت کی وزیراعظم مودی پر تنقید

جے پور: وزیراعلی آشوک گہلوت نے وزیراعظم مودی پر تنقید کی ہے۔ وزیراعلی گہلوت نے کہا ہے کہ ملک کے اندر کووڈ کی حالت خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے، ایسے میں اب یہ وائرس نوجوانوں اور بچوں میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ وزیراعظم کو اپنی سیاسی پروگرام، ریلیوں اور روڈ شو کو پوری طرح بند کردینی چاہیے، ساتھ ہی پہلے کی طرح صوبوں کے وزیراعلی کے ساتھ حالات کو جاننے کے لئے ہمیشہ رابطہ قائم کرنا چاہئے۔

ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے معاملوں کے بیچ اب اس پر سیاست بھی ایک نیا رنگ لیتی دکھائی دے رہی ہے۔ سیاسی الزام در الزام کا دور شروع ہو گیا ہے۔ ایک دن پہلے ہی راجستھان کے وزیراعلی آشوک گہلوت نے جہاں خود مانا تھا کہ انتخابی ریلی اور پروگرام بھی کرونا بڑھنے کی اہم وجہ ہیں۔ وہیں اب راجستھان کے وزیراعلی آشوک گہلوت نے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی پر بھی نشانہ سادھا ہے۔ انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں کووڈ کی حالت خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے، اب یہ وائرس نوجوانوں اور بچوں میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے، وزیراعظم کو اب اپنے سیاسی پروگرام، ریلیوں اور روڈ شو پوری طرح بند کردینا چاہیے، ساتھ ہی پہلے کی طرح صوبوں کے وزیراعلوں کے ساتھ حالات جاننے کے لئے رابطہ بنانا چاہیے۔

بتادیں، راجستھان کے وزیراعلی آشوک گہلوت پہلے سے ہی کئی صوبوں میں کرونا ویکسین کی کم سپلائی کو لے کر مرکزی سرکار اور وزیراعظم نریندر مودی پر لگاتار نشانہ سادھتے رہے ہیں اور اب انہوں نے وزیراعظم کی ریلیوں اور چنائوی جلسوں کو بھی کرونا بڑھانے کا ایک بڑا وجہ بتایا ہے۔ دراصل ملک بھر میں کرونا وائرس کے اعداد وشمار میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ کرونا کے بڑھتے اعداد و شمار اور اس نئی ویو میں نوجوانوں اور بچوں کو خاص طور پر اپنی زد میں لیا ہے۔ اتنا ہی نہیں اس بار مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.