ETV Bharat / state

Chadar Present At Ajmer Sharif On Behalf Of KCR کے سی آر کی جانب سے اجمیر شریف میں چادر چڑھائی گئی - اجمیر شریف درگاہ میں ریاست تلنگانہ اور عوام

صوفی حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے صاحبزادے حضرت خواجہ فخر الدین الدین چشتی سرواڑی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ پر تلنگانہ سی ایم "کے سی ار" کی طرف سے چادر پیش کی گئی, تیلنگانہ سے ایک ٹیم لے کر راجستھان کے دورے پر آئے سید معین الدین نے بتایا کی وزیراعلی "کے سی ار" عام انسان کے لیے کسی مسیحا سے کم نہیں ہیں

کے سی آر کی جانب سے اجمیر شریف میں چادر چڑھائی گئی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 18, 2023, 8:00 PM IST

کے سی آر کی جانب سے اجمیر شریف میں چادر چڑھائی گئی

اجمیر:اجمیر شریف درگاہ میں ریاست تلنگانہ اور عوام کی جانب سے چادر پیش کیے جانے کے ساتھ ہی خاص و عام زائرین کے لئے لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اسی طرح اجمیر سے 63 کلومیٹر دور سرواڑ شریف درگاہ پر بھی "کے سی ار" کی جانب سے چادر پوشی کی گئی اور تلنگانہ میں ائندہ اسمبلی انتخابات میں بی ار ایس یعنی بھارت راشٹر سمیتی پارٹی کو کامیابی حاصل ہونے کی خصوصی دعا بھی کی گئی۔

اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کے دفتر سے چادر بے حد عقیدت کے ساتھ حضرت خواجہ غریب نواز چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے استانہ شریف میں پہنچی , جہاں خادم پیر سید سلطان الحسن مصباحی نے وفد کے تمام ممبران کی دستار بندی کر دربار کا تبرک پیش کیا, ٹھیک اسی طرح سرواڑ شریف درگاہ میں بھی اس وفد نے تیلنگانہ حکومت کی جانب سے بھی چادر پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں:Shabina khan بالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہدایت کار شبینہ خان اجمیر شریف درگاہ پہنچیں

تلنگانہ سے اجمیر پہنچے اس وفد کے سربرا سید معین الدین نے بتایا کہ ان کی ریاست میں ائندہ 30 نومبر کو 119 اسمبلی سیٹوں پر انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوگی, یہی وجہ ہے کہ تیسری بار پھر تیلنگانہ کے سی ایم چندر شیخ راؤ اپنی کامیابی کے ساتھ وزیر اعلی بننے کی ہیٹرک پوری کریں,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.