ETV Bharat / state

Central Waqf Council Members Arrive in Jaipur: مرکزی وقف کونسل کے اراکین پہنچے جے پور - Central Waqf Board Members Arrive in Jaipur

مرکزی وقت کونسل کی ٹیم راجستھان کے تین روزہ دورے پر ہے، تین اراکین کی اس ٹیم میں جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن اور مرکزی وقف کونسل کی رکن ڈاکٹر درخشاں، حنیف علی اور مفتی محمد ہارون شامل ہیں۔ Central Waqf Board Members Arrive in Jaipur

مرکزی وقف بورڈ کے اراکین پہنچے جے پور، ظاہر کی ناراضگی

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 7:12 AM IST

جے پور: راجستھان میں کئی جگہوں پر وقف کی جائیدادوں پر ناجائز قبضے کرلیے گئے ہیں۔ جس کے تدارک کے لیے مرکزی وقت کونسل کی ٹیم تین روزہ دورے پر راجستھان پہنچی ہے۔ دورے کے دوسرے روز اس ٹیم نے بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کا دورہ کیا۔ یہ ٹیم سب سے پہلے جے پور کی کربلا درگا پہنچی اور یہاں پر وقف بورڈ کی زمین کا جائزہ لیا، یہاں سے یہ ٹیم جوہری بازار علاقے میں واقع جامع مسجد پہنچی، جامع مسجد کا دورہ کرنے کے بعد تمام ٹیم موتی ڈونگری روڈ علاقے میں واقع مسلم مسافرخانہ پہنچی۔ Central Waqf Board Members Arrive in Jaipur

مرکزی وقف بورڈ کے اراکین پہنچے جے پور، ظاہر کی ناراضگی

بتایا گیا ہے کہ سب سے آخر میں جے پور کی پہلی مسلم اسکول کا جائزہ لیا، اس دوران راجستھان مسلم وقف کے ملازمین سمیت دیگر لوگ موجود رہے، اس ٹیم کو ان ملازمین کی جانب سے وقف کی تمام جائیدادوں کے بارے میں معلومات فراہم کروائی گئی۔ Waqf Property Must Be Saved۔ جموں وکشمیر وقف بورڈ کی کو چیئر پرسن اور مرکزی وقف کونسل کی رکن ڈاکٹر درخشاں، حنیف علی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران راجستھان مسلم بورڈ کی جانب سے جس طرح سے اپنی جائیداد کو لے کر لاپرواہی برتی جا رہی ہے اس کو لے کر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ان لوگوں نے کہا کہ ہم لوگوں نے جے پور میں وقف جائیداد کا جائزہ لیا تو ہم لوگوں کے درمیان سامنے آیا کہ یہاں پر وقف جائیداد کی جانب زیادہ توجہ نہیں دی جا رہی ہے، راجستھان مسلم بورڈ میں کام کرنے کے لیے ملازمین ہی موجود نہیں ہیں، وقف جائیداد کو خرد برد کیا جارہا ہے، ہم لوگوں نے جو بھی رپورٹ تیار کی ہے، اس رپورٹ کو ہم سینٹرل وقف کمیٹی کے سامنے رکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.