ETV Bharat / state

Attack on Constable in Rajasthan: پولیس کانسٹیبل پر جان لیوا حملے کا ویڈیو منظر عام پر

راجستھان کے بھیم تھانہ علاقے میں بند کے دوران شرپسندوں نے اب تک 2 پولیس اہلکاروں کو دھار ہتھیار سے نشانہ بنایا ہے جس کا سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آچکا ہے۔ Deadly Attack police Constable in Rajasthan

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 5:28 PM IST

راجستھان میں پولیس کانسٹیبل پر جان لیوا حملہ

اجمیر: راجستھان میں جرائم پیشہ افراد کے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ عام لوگ تو دور اب پولیس اہلکار بھی ان کے نشانے پر ہیں۔ راجستھان کے بھیم تھانہ علاقے میں بند کے دوران شرپسندوں نے اب تک 5 دنوں میں 2 پولیس اہلکاروں کو دھار ہتھیار سے نشانہ بنایا ہے جس کا سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آچکا ہے۔ Deadly Attack police Constable in Rajasthan

اجمیر پولیس کے مطابق بھیم قصبہ بند کے دوران بدنور چوراہے پر ڈیوٹی کررہا تھا۔ اس دوران ایک غیر مسلم نوجوان گجیندر سنگھ نے ڈیوٹی پر موجود پولیس کانسٹیبل کی گردن پر دھاردار ہتھیار سے گزشتہ رات حملہ کردیا جس سے پولیس پولیس اہلکار شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ زخمی پولیس اہلکار کا نام وجے رام ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

  • Trinamool Congress Leaders Murdered: ترنمول کانگریس کے تین پنچایت رہنماؤں کا قتل

اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کر لیا ہے۔ اس سے پہلے بھی 29 جون کو بھیم علاقے میں پولیس کانسٹیبل سندیپ پر ایک غیر مسلم نوجوان نے حملہ کیا تھا۔ گذشتہ 5 دنوں میں پولیس پر یہ دوسرا حملہ ہے۔ فی الحال پولیس ان دونوں واقعات کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.