ETV Bharat / state

جےپور: روئی کے گودام میں آتشزدگی، دو ہلاک اور چار زخمی - راجستھان نیوز

ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور کے برہمپوری تھانا علاقے میں روئی کے ایک گودام میں آگ لگنے سے دو ہلاک اور چار لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

caught fire in godam in jaipur
روئی کے گودام میں آتشزدگی
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 4:03 PM IST

یہ معاملہ دوپہر 12 بجے کا ہے۔ آگ لگنے کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس اور فائربریگیڈ ٹیم کو اطلاع دی۔

دیکھیں ویڈیو

اطلاع ملنے پر پولیس محکمے کے افسران اور فائربریگیڈ کی گاڑیاں پہنچی اور سخت مشقت کے بعد میں دو گھنٹے میں آگ پر قابو پایا جا سکا۔ آگ لگنے کی وجہ سارٹ سر کٹ بتائی جا رہی ہے۔

caught fire in godam in jaipur
روئی کے گودام میں آگ لگی

پولیس ذرائع کے مطابق دوپہر کو ہم لوگوں کو اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں آگ لگنے کی واردات سامنے آئی ہے۔ جس کے بعد وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا جا سکا۔ اس آتشزدگی میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت جے پور کے باشندے 30 سالہ شاہ رخ اور دو سال کی صوفیہ کے طور پر ہوئی ہے۔

caught fire in godam in jaipur
روئی کے گودام میں آگ لگی

مزید پڑھیں:

اجمیر: کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے ضلع کلیکٹر کی بیداری مہم

تو وہیں زخمی ہونے والوں میں 27 برس کی مسکان، 27 برس کی حسینہ، آٹھ برس کا ساحل اور پانچ برس کی انایا شامل ہے۔ زخمی افراد کا ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.