ETV Bharat / state

مودی یونیورسٹی کے خلاف وبائی ایکٹ کے تحت معاملہ درج - کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے انچارج ڈاکٹر راجیو ڈھاکہ

محکمہ میڈیکل کے ذریعہ راجستھان کے لکشمن گڑھ میں مودی یونیورسٹی کے خلاف پینڈیمیک ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرایا گیا ہے۔

مودی یونیورسٹی کے خلاف وبائی ایکٹ کے تحت معاملہ درج

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 2:15 PM IST

راجستھان میں کورونا انفیکشن کی روک تھام میں تعاون نہ کرنے پر محکمہ میڈیکل کے ذریعہ لکشمن گڑھ میں مودی یونیورسٹی کے خلاف پینڈیمیک ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرایا گیا ہے۔

ذرائع نے آج بتایا کہ کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے انچارج ڈاکٹر راجیو ڈھاکہ کی 16 اپریل کو دی گئی رپورٹ میں مودی یونیورسٹی میں 68 سے زیادہ مثبت پائے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے انسٹی ٹیوٹ انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔ اس کے باوجود انتظامیہ نے کورونا کی روک تھام میں تعاون نہیں کیا بلکہ لاپرواہی برتتے ہوئے کورونا سے متاثرہ طالبات کو ان کے گھر بھیج دیا، ایسے میں کورونا انفیکشن پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

محکمہ میڈیکل کی رپورٹ پر پولیس نے پینڈیمیک ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

در اصل ضلعی انتظامیہ نے مودی یونیورسٹی انتظامیہ کو کووڈ سے متاثرہ طلباء کو علاج کے لئے سانولی اسپتال بھیجنے کی ہدایت دی تھی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے کووڈ کے تحت ہاسٹل کوارنٹین کرنے کا دعوی کیا تھا، لیکن اس کی جانچ سے پتہ چلا کہ 68 سے زائد طلباء کو مختلف اضلاع اور ریاستوں میں چپکے سے بھیج دیا گیا ، جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ کو پتہ ہونے کے باوجود بھی انتظامہ کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.