ETV Bharat / state

راجستھان: دس لاکھ کی چرس برآمد - راجستھان

دیر رات ڈی ایس ٹی انچارج سب انسپکٹر امت کمار کی ٹیم نے موٹرسائکل سے آرہے دو نوجوانوں کو شبہ کی بنیاد پر روک کر تلاشی لی۔ اس دوران پولس نے چرس کا پیکٹ برآمد کیا جس کی بین الاقوامی بازار میں تقریبا دس لاکھ روپئے قیمت بتائی جارہی ہے۔

TEN KILOGRAM CANNABIS RECOVERED
راجستھان: دس لاکھ کی چرس برآمد
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 7:29 PM IST

اجستھان کے ضلع چورو میں سالاسر تھانہ علاقہ میں پولس نے دو نوجوانوں کے قبضہ سے 800 گرام چرس برآمد کی ہے جس کی بازار میں قیمت دس لاکھ روپئے ہے۔
پولس سپرنٹنڈنٹ تیجسونی گوتم کے مطابق کل دیر رات ڈی ایس ٹی انچارج سب انسپکٹر امت کمار کی ٹیم نے موٹرسائکل سے آرہے دو نوجوانوں کو شبہ کی بنیاد پر روک کر تلاشی لی۔ اس دوران پولس نے چرس کا پیکٹ برآمد کیا جس کی بین الاقوامی بازار میں تقریبا دس لاکھ روپئے قیمت بتائی جارہی ہے۔
گرفتار نوجوان ببلو اور گوپال کو گرفتار کرکے پولس ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.