اجمیر شریف درگاہ سے جڑے خدام کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں 144 درخواست کو مدنظر شنوائی ہوئی اور کورٹ کے حکم کا استقبال کرتے ہیں۔
درگاہ کے لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب کبھی عوام پر کوئی مصیبت آتی ہے تو صوفی مرکزوں سے ہی ظالموں کے خلاف آواز بلند کی جاتی رہی ہے۔
مزید پڑھیں: راجستھان مسلم وقف بورڈ دفتر میں اب دی جائےگی کوچینگ
وہیں دوسری جانب سی اے اے کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرہ جاری ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے انہیں مایوسی ہوئی ہے ۔