ETV Bharat / state

Bollywood Director Suraj Singh Visit Ajmer Sharif: خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں فلم گنگو بائی کے لیے دعا - خواجہ غریب نواز درگاہ میں فلم گنگو بائی کے لیے دعا

ریاست راجستھان کے اجمیر شریف پہنچ کے خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں بالی ووڈ کے ہدایتکار سورج سنگھ Bollywood Director Suraj Singh Visit Ajmer Sharif نے حاضری دی۔ سورج نے خواجہ صاحب کے دربار میں بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اور ان کی فلم گنگوبائی کی کامیابی Director Suraj Singh Prays at Ajmer For Film Gangubai کے لیے خاص دعا مانگی

خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں فلم گنگو بائی کے لیے دعا

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 1:15 PM IST

بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر سورج سنگھ اپنی ٹیم کے ساتھ اجمیر شریف درگاہ Bollywood Director Suraj Singh Visit Ajmer Sharif پہنچے۔ جہاں انہوں نے حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر پیش کی اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم " گنگوبائی" کی کامیابی کے لیے Director Suraj Singh Prays at Ajmer For Film Gangubai دعا مانگی۔

خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں فلم گنگو بائی کے لیے دعا
ہدایتکار سورج سنگھ نے بتایا کہ 18 فروری کو فلم گنگوبائی ریلیز ہونے والی ہے، جس میں فلمی اداکارہ عالیہ بھٹ اور مشہور اداکار اجے دیوگن اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ غور طلب ہے کی گنگوبائی گزشتہ سال ریلیز ہونی تھی لیکن کسی وجوہات سے فلم تنازعہ میں آ گئی اس لیے اب 18 فروری 2022 میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

سورج نے خواجہ صاحب کے دربار میں بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اور ان کی فلم گنگوبائی کی کامیابی کے لیے خاص دعا مانگی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا ایک ٹی وی شو ہیرامنڈی بھی جلد آنے والا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی ایک نئی فلم کا آغاز بھی فروری سے ہونے جارہا ہے، جس میں فلمی اداکارہ کاجول، پراچی دسائی اور ویشال بھیراو ، راجیو کھنڈلوال سمیت دیگر اداکار کام کرنے والے ہیں۔

مزید پڑھیں: نصرت جہاں نے اجمیر درگاہ کی زیارت کی

واضح رہے کہ بالاجی ٹیلی فلمز میں مختلف ڈرامہ سیریل میں بھی سورج سنگھ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کرچکے ہیں۔ سورج سنگھ اور ان کے ساتھ آئے میک اپ سپر اسپیشلسٹ کو خواجہ صاحب کی بارگاہ میں زیارت سید عمران چشتی نے کرائی اور تبرک سید گلفام چشتی نے پیش کیا۔ جبکہ سنجے لیلا بھنسالی اور سورج سنگھ کے لیے خصوصی دعا حاجی سید عبدالغنی چشتی عرف کلو میاں نے کی اور بھنسالی کے لئے دربار کا تبرک بھی بھجوایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.