عالمی مشہور صوفی حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کا 811 عرس مبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔ اسی سلسلے میں اب سیاستدانوں اور فلم اسٹارز کی جانھب سے چادر خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں پیش کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پہلی رجب کو عرس کا پہلا دن ہے اور اس موقع پر تمام عقیدت مند اپنی اپنی جانب سے چادر پیش کر رہے ہیں۔ اسی درمیان بالی ووڈ کے تمام اسٹار اداکاروں کی جانب سے چادر خواجہ صاحب کے آستانہ شریف میں پیش کی جارہی ہے۔
Bollywood Actress Sonia Sharma اداکارہ سونیا شرما نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر چادر پیش کی - Sonia Sharma Visited Khawaja Moin Uddin Dargah
بالی ووڈ اداکارہ سونیا شرما نے آنے والی فلم کی کامیابی کیلئے لیے حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 811 عرس مبارک کے موقع پر عقیدت کی چادر پیش کی۔ کئی بالی وڈ اسٹارز کی جانب سے چادر درگاہ شریف کے خادم اور بالی ووڈ دعاگو سید قطب الدین سخی نے فلم اداکارہ سونیا شرما کے ذریعے دربار خواجہ میں چادر پیش کروایا۔ Bolly Wood Actress Sonia Sharma Visited Khawaja Moin Uddin Dargah
بالی ووڈ اداکارہ سونیا شرما نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پرچادرپیش کی