ETV Bharat / state

بولیرو کے درخت سے ٹکرا سے دو ہلاک

ریاست راجستھان کے ضلع الور کے كٹھومر تھانہ علاقہ کے منڈاور سڑک پر بولیرو گاڑی درخت سے ٹکراکر آگ لگ جانے کے سبب دو افراد کی موت ہو گئی۔

author img

By

Published : Dec 6, 2019, 2:50 PM IST

Updated : Dec 6, 2019, 5:53 PM IST

بولیرو درخت سے ٹکرا گئی جس میں دو افراد ہلاک

پولیس کے مطابق جمعرات کی شب یہ لوگ علاقے کے بھنوكھر گاؤں کی طرف جا رہے تھے کہ بھنوكھر کے نزدیک پٹرول پمپ سے پچاس میٹر کی دوری پر ان کی بولیرو گاڑی درخت سے ٹکرا گئی۔

درخت سے ٹکرانے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی اور گاڑی کی کھڑکی خراب ہونے کی وجہ سے وہ کھل نہیں پائی اور گاڑی میں بیٹھے دونوں افراد پھنسے ہوئے رہ گئے جس کے بعد دونوں کی آگ سے جھلسنے سے موت ہو گئی۔

مہلوکین کی شناخت پنچ کوئی گاؤں سے تعلق رکھنے والے بھیم سنگھ چودھری اور لاٹکی کے رہنے والے هنو کی طور پر کی گئی ہے۔

پٹرول پمپ کے سیلز مینیجر نے سلنڈر سے آگ بجھانے کی کوشش بھی کی، لیکن آگ پر قابو نہیں کر پائے اور بعد میں موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی گاڑی سے پر قابو پایا گیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے كھیڈلي اسپتال بھیج دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 6, 2019, 5:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.