یہ خون عطیہ کیمپ امام عالی مقام حضرت حسین اور 72 شہدا کی یاد میں لگایا گیا تھا۔ جبکہ 72 معتقدین نے اپنے طبی معائنے کے بعد خون کا عطیہ کیا۔
شوگر اور بی پی کی بیماری کی وجہ سے 89 افراد خون کا عطیہ کرنے سے محروم رہ گئے۔
خاص بات یہ ہے کہ اس کیمپ میں تمام مذاہب کے ماننے والوں نے عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔
مزید پڑھیں:
عاشورہ کے روزے کی فضیلت
جواہر لال نہرو ہاسپٹل بلڈ فنڈ کے انچارج ڈاکٹر ابھیشیک پاریک کی ٹیم کیمپ میں موجود تھی۔ کیمپ کے اختتام پر سماجی کارکن نذیر قادری نے سب کا شکریہ ادا کیا۔