ETV Bharat / state

راجستھان میں کانگریس حکومت کے خلاف بی جے پی کارکنوں کا احتجاج - صحافیوں سے بدتمیزی

راجستھان میں کانگریس حکومت کے خلاف مختلف معاملات پر آج سوئی مادھو پور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں بی جے پی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے جے پور ممبر پارلیمنٹ رام چرن بوہرا اور بی جے پی کے ریاستی وزیر جتیندر گوٹھوال کی قیادت میں کلکٹریٹ کے سامنے ایک مظاہرہ کیا۔ مختلف مطالبات کے سلسلے میں گورنر کے نام ڈسٹرکٹ کلکٹر کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا۔

راجستھان میں کانگریس حکومت کے خلاف بی جے پی کارکنوں کا احتتجاج

author img

By

Published : Jun 10, 2021, 5:30 PM IST

بی جے پی کارکنوں نے بتایا کہ ریاست میں امن وامان کی صورتحال پوری طرح سے ریاستی کانگریس حکومت کے تحت بگڑی ہوئی ہے۔

راجستھان میں کانگریس حکومت کے خلاف بی جے پی کارکنوں کا احتتجاج

بھرت پور ڈویژن میں مجرموں میں قانون کا کوئی خوف نہیں ہیں بھرت پور ممبر پارلیمنٹ پر حملے کے 15 دن بعد بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

ریاست میں عصمت دری اور ڈکیتی، چوری وغیرہ کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

سوئی مادھو پور ضلع کے چوتھ بارواڑہ پولیس حراست میں ایک دیہاتی کی موت کے معاملے میں پولیس کی کار کردگی پر سوالیہ نشان کھڑا ہوا ہے۔

ریاستی حکومت کی طرف سے جے پور کے گریٹر میئر سومیا گجر کی معطلی غیر جمہوری انداز میں ریاستی حکومت کے کام کی زندہ مثال ہیں۔ بی جے پی نے گورنر کو ایک میمورنڈم پیش کرکے ریاست میں امن وامان کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

خاص بات یہ ہیں کہ اس پورے معاملے پر جب میڈیا نے جے پور کے ممبر پارلیمنٹ رامچرن بوہرہ سے جانکاری لی تو ناراض ہوگئے اور صحافیوں سے بدتمیزی کرنے لگے اور یہ کہنا شروع کر دیا کہ اگر آپ کو بیان لینا ہو تو گھر آجائیں۔

میڈیا والوں نے ممبر اسمبلی کے بی جے پی کے ریاستی وزیر جتیندر گوٹھوال کے زیر اہتمام پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا اور کلکٹریٹ احتراف ہی میں بیان دینے کو کہ دیا, خاص بات یہ ہے کہ بی جے پی کے اس مظاہرہ کے درمیان کسی نے بھی سوشل دسٹنسنگ کا احترام نہیں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.