ETV Bharat / state

بی جے پی نے جے پور میئر کو معطل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

راجستھان میں کانگریس حکومت کی جانب سے دارالحکومت جے پور میں گریٹر نگر نگم کی بی جے پی کی میئر سومیا گجر سمیت پارٹی کی تین دیگر پارشدوں کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔ جس کے بعد بی جے پی کارکنان نے کانگریس حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

بی جے پی نے جے پور میئر کو معطل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
بی جے پی نے جے پور میئر کو معطل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
author img

By

Published : Jun 8, 2021, 2:15 PM IST

معطلی کا حکم جاری ہونے کے بعد میں اب سیاست شروع ہوگئی ہے۔ بی جے پی کے ریاستی سطح کے عہدیداران کی جانب سے جے پور میں واقع بی جے پی دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، یہ احتجاجی مظاہرہ بی جے پی کے ریاستی صدر ستیش پونیا کی قیادت میں ہوا۔

اس دوران یہاں پر بی جے پی کے اعلیٰ عہدیداران اور پارشد موجود رہے۔

بی جے پی نے جے پور میئر کو معطل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

وییں اس احتجاجی مظاہرے میں راجستھان حکومت کے خلاف خوب نعرے بازی کی گئی، اس احتجاجی مظاہرے میں شامل تمام لوگوں نے نعرے لکھے تختیاں لیے ہوئے تھے۔

اس ضمن میں بی جے پی کے ریاستی صدر ستیش پونیا نے کہا کہ کانگریس حکومت جس طرح سے بی جے پی کی چنی ہوئی گریٹر میونسپل کارپوریشن کی حکومت کے ساتھ سوتیلا برتاؤ کر رہی ہے وہ غلط بات ہے، یہاں پر احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد یہ تمام لوگ راجستھان کے گورنر کو میمورنڈم دینے کے لیے پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.