ETV Bharat / state

بی جے پی کی کانگریس حکومت پر نکتہ چینی

بی جے پی نے گجرات کانگریس کے اراکین اسمبلی کو ریاست راجستھان کے ضلع سروہی میں آبو روڈ کے ریسورٹ میں ٹھہرائے جانے پر سخت احتجاج کیا ہے۔

بی جے پی کی کانگریس حکومت نکتہ چینی
بی جے پی کی کانگریس حکومت نکتہ چینی
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 8:07 PM IST

گجرات کے 20 اراکین اسمبلی کو سروہی کے آبو روڈ میں واقع ایک ریسورٹ میں ٹھہرایا گیا ہے۔

اس پر بی جے پی کے بہت سے رہنماؤں نے ریسورٹ پہنچ کر احتجاج کیا ہے۔

بی جے پی کا الزام ہے کہ ریاستی حکومت اراکین اسمبلی روک کر اقتدار کا ناجائز استعمال کررہی ہے۔

انہوں نے یہ الزام لگایا ہے کہ گجرات میں راجیہ سبھا انتخابات میں کانگریس کراس ووٹنگ کی وجہ سے خوفزدہ ہے۔

سروہی میں بی جے پی کے متعدد رہنما ریسورٹ پہنچ گئے اور ریسورٹ کے مالک خلاف احتجاج کیا۔

ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے۔ ایسی صورتحال میں ہوٹلوں ، ریستوراں سمیت دیگر ریزارٹس بند ہیں۔

کسی بھی ہوٹل میں ٹھہرنا ممنوع ہے ، لیکن گجرات کے 20 ارکارن اسمبلی سمیت ایک ریزورٹ میں قیام پذیر ہیں۔

انتظامیہ بھی اس ریزورٹ میں کانگریس کے ارکان اسمبلی کے قیام کے بعد احتجاج پر ایکشن میں آگئی ہے۔ اور اس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.