ETV Bharat / state

بی جے پی کے رکن اسمبلی گوتم لعل مینا کا انتقال، کورونا سے تھے متاثر - اردو نیوز جے پور

راجستھان کے ضلع پرتاپ گڑھ کے دھریاآباد اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی گوتم لال مینا کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ وہ کورونا سے متاثر تھے۔

bjp mla gautam lal meena
بی جے پی کے رکن اسمبلی گوتم لال مینا
author img

By

Published : May 19, 2021, 11:18 AM IST

گوتم لال مینا بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ تھے۔ وہ چند روز قبل کورونا وبا سے متاثر ہو گئے تھے۔

معلومات کے مطابق دو روز سے ان کی حالت کافی خراب ہو گئی تھی، جس کے بعد میں ان کو ادے پور ریفر کر دیا گیا تھا۔

وہیں رکن اسمبلی مینا کے انتقال کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی میں غم کا ماحول ہے۔

رکن اسمبلی کے انتقال کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر ستیش پونیا نے اپنے غم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رکن اسمبلی گوتم لال مینا ایک قدآور رہنما کے طور پر پہچانے جاتے تھے، ان کے انتقال کی خبر ملنے سے کافی غمزدہ ہوں۔ وہ پارٹی کے لیے ہر وقت تیار رہتے تھے۔

مزید پڑھیں:

کورونا کا قہر: بھارت میں ریکارڈ اموات، کیسز میں کمی

ان کے انتقال کے سبب ہم لوگوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔ وہیں راجستھان کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے ان کے انتقال کے بعد غم کا اظہار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.